Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانو پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے والے فہد رضا سومرو والی خبر, جس میں اس نے زینب ابڑو نامی خاتون متعلق بیان کرتے ہوٸے کہا کے میری اہلیہ ہے اور اغوا ہوگٸی ہے۔
اس خبر متعلق تھانه سول لاٸنز پولیس نے
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کو رپورٹ پیش کرتے ہوٸے بتایا ہے کے مذکوره شہری فہد رضا سومرو کی تھانے کے اندر کوٸی انٹری, این سی یا ایف آٸی آر درج نہیں۔
تحقیقات کے مطابق مذکوره خاتون نے فہد رضا سے طلاق کے بعد 2025 میں واجد علی چانڈیو نامی ٹریزری افسر سے شادی کی ہے جس سے اس کو اولاد بھی ہے۔
پریس کانفرنس کرنے والے شہری کیجانب سے پولیس متعلق دیا گیا بیان حقاٸق پر مبنی نہیں۔

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی اپنے دفتر میں عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں، مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیے.
کھلی کچہری/عوامی ملاقات میں بڑی تعداد میں عرضداروں اور سائلین نے شرکت کی۔
جناب ایس ایس پی صاحب نے فرداً فرداً سائلین کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر متعلقہ افسران کو فوری احکامات جاری کیے۔
اس موقع پر
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو کا کہنا تھا کہ عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی اور ان کے مسائل کا فوری ازالہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات کیں کہ شہریوں کی شکایات کو میرٹ اور ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اس ضمن میں ک...
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کی منشیات فروش و مفرور ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے تابڑتوڑ کارواٸیاں۔
مختلف مقامات سے (12) ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے.
ایس ایس پی لاڑکانو
گرفتار ملزمان IR لسٹیڈ ہیں جو مختلف علاقوں میں منشیات سپلاٸی میں ملوث ہیں۔
ایس ایس پی چوهدری
ملزمان سے اسلحه, منشیات, کیش اور تاش کے پتے بھی برآمد کرلیے گٸے ہیں۔
ایس ایس پی لاڑکانو
تفصیلات کے مطابق:
🚔نوڈیرو پولیس کی کامیاب کارواٸیاں, پانچ مطلوب ملزمان وقار عرف پپو کھوکھر پسٹل سمیت, امتیاز نامی ملزم پسٹل سمیت, منشیات فروش عاصم عرف آصف پٹھان ایک کلو...
سوشل میڈیا میں گردش کرتی خبر جس میں زبیده چانڈیو نامی خاتون اپنے دیور راحب چانڈیو پر زیادتی کا الزام عاٸد کرتے ہوٸے انصاف کی اپیل کر رہی ہے والے معاملے پر ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کا نوٹس, رپورٹ طلب۔
متعلقه ایس ایچ او تھانه رحمتپور کی ابتداٸی رپورٹ کے مطابق دونوں فریقین گاٶں جڑیو چانڈیو کے رہاٸش پڈیر ہیں, دو بھاٸیوں کے درمیان جاٸیداد پر مسٸله هے,
خاتون کے لگاٸے جانے والے الزامات حقاٸق پر مبنی نہیں۔
شعبه اطلاعات لاڑکانو پولیس