Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔ بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔
لاڑکانہ: 10 جنوری 2025.
لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔
بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔
تھانہ حیدری کی حدود سے لاپتہ دو بچیوں کو لاڑکانہ پولیس نے کھوج کر ورثاء کے حوالے کردیا۔
ایس ایچ او تھانہ حیدری انسپیکٹر علی حسن مغیری نے اطلاع موصول ہوتے ہی گمشدہ بچیوں کی تلاش شروع کردی اور بلآخر پولیس نے بچیوں تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
برآمد شدہ بچیوں 04 سالہ حلییمہ بنت عرفان علی خاصخیلی اور 03 سالہ معصومہ بنت سجاد علی کھیڑو کا تعلق لہر...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔
لاڑکانہ: 10 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں اور سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیئے۔
کچھ درخواستوں کی انکوائریز کرانے جبکہ چوری ڈکیتی والے معاملات میں بنا دیر FIR درج کرنے کے احکامات جاری کیے۔
اس موقع پر
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے شہریوں سے گفتگو کے دوران کہا کے...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ گڑھی خدا بخش بھٹو کی حدود سکھر روڈ پر کامیاب کارروائی۔ 👈 اشتہاری ملزم گرفتار۔
لاڑکانہ: 10 جنوری 2025.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ گڑھی خدا بخش بھٹو کی حدود سکھر روڈ پر کامیاب کارروائی۔
👈 اشتہاری ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت دلمراد ولد محبت پتافی کے طور پر ہوئی ہے۔
مذکورہ ملزم سنگین نوعیت کے کیس میں اشتہاری اور پولیس کو مطلوب ہے۔
ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔
کامیاب کاروائی پر
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے تھانہ گڑھی خدا بخش...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ باقرانی کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ 👈وانٹیڈ ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔
لاڑکانہ: 10 جنوری 2025.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ باقرانی کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
👈وانٹیڈ ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت پرویز ولد نادر چانڈیو رہائشی مڈ باھو کے طور پر ہوئی ہے۔
مذکورہ ملزم سنگین نوعیت کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہے۔
ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔
کامیاب کاروائی پر
انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب غلام نبی میمن اور DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں SSP لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کے احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔
لاڑکانہ: 09 جنوری 2025.
انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب غلام نبی میمن اور DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں SSP لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کے احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔
تمام DSPs اور SHOs کی زیر نگرانی ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر آنے جانے والی گاڑیون کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بغیر ڈرائیونگ لائسنس،
بغیر لائیٹس اور بغیر چمک پٹی کے استعمال ک...