Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
🚔 لاڑکانہ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔ 👈مختلف مقامات سے 04 جرائم پیشہ گرفتار۔
لاڑکانہ: 09 جنوری 2025.
🚔 لاڑکانہ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔
👈مختلف مقامات سے 04 جرائم پیشہ گرفتار۔
👈گرفتار ملزمان سے پسٹل + گولیاں، چھینی جانے والی موبائل فون چرس، شراب اور پٹاکھے برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
🚔 نوڈیرو پولیس نے اچھن شاہ والے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے روپوش و مطلوب ملزم خالد گوپانگ کو 30 بور پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار کر کے سندھ آرمس ایکٹ تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مذکورہ ملزم ڈکیتیوں،...
لاڑکانہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر 12 سالہ ناہید شاہانی بلائینڈ مرڈر معمہ حل کردیا۔
لاڑکانہ: 08 جنوری 2024.
لاڑکانہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر 12 سالہ ناہید شاہانی بلائینڈ مرڈر معمہ حل کردیا۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس نے ناہید شاہانی بلائینڈ مرڈر کیس کو 24 گھنٹوں کے اندر ٹریس آئوٹ کرکے ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزم محمد حسن ولد غلام الرسول مری رہائشی گاؤں خیر بخش مری سے سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔
یاد رہے کے گزشتہ دن تھانہ ماھوٹا کی...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔
لاڑکانہ: 08 جنوری 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔
پولیس ملازمین کی جانب سے دی گئی درخواستوں پر شنوائی ہوئی۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے پولیس جوانوں کے مسائل سنے،اور حل کرنے کے لیے احکامات جاری کیئے۔
اردلی روم میں پیش ہونے والے کچھ پولیس جوانان کے گھریلو و ذاتی مسائل پر انہیں چھٹی دی گئی جبکہ کچھ جوانان کی ٹرانسفر پوسٹنگ جیسے مسائل حل کر دیئے گئے۔
پولیس جوانو...
سالہ ناہید شاہانی قتل معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے کرائم سین وزٹ۔
لاڑکانہ: 07 جنوری 2025.
12 سالہ ناہید شاہانی قتل معاملہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے کرائم سین وزٹ۔
کرائم سین وزٹ کے دوران جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے متعلقہ ایس ایچ او تھانہ ماھوٹا سے تفصیلات/معلومات دریافت کیئے،
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے مقتول کا پوسٹ مارٹم کروانے سمیت ضروری قانونی کارروائی عمل لانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
اور اس کیس...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی رائیس کینال روڈ پر کامیاب کاروائی۔
لاڑکانہ: 07 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی رائیس کینال روڈ پر کامیاب کاروائی۔
مورخہ 30/11/2024 پر
آرٹ کاؤنسل لاڑکانہ والے علاقے سے چوری ہونے والی مہران کار BDR 443 برآمد۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے قانونی تقاضوں کے مطابق برآمد شدہ کار اصل اونر کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔
چوری شدہ کار برآمد ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کار اونر سید دانش شاہ...