Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر قیادت لاڑکانہ پولیس کی مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔

لاڑکانہ: 06 جنوری 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
 جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر قیادت لاڑکانہ پولیس کی مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔

 👈 اشتہاری و روپوش تین ملزمان گرفتار.

 👈دو عدد پسٹلز + گولیاں، لاکھوں مالیت کی چوری شدہ دو عدد بھینسیں ،چھینی جانے والی دو عدد موٹر سائیکلیں اور دو عدد قیمتی موبائل فونز برآمد۔

تفصیلات کے مطابق: 
🚔نوڈیرو پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیوں کے دوران درجن سے زائد سنگ...


سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ڈسٹرکٹ لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔

لاڑکانہ: 05 جنوری 2025. 

سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ڈسٹرکٹ لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔ 

پیر زادہ کالونی کے رہائش پذیر شہری کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔ 

لاڑکانہ پولیس نے جدید تیکنیکی سسٹم کے ذریعے کامیابی حاصل کرتے ہوئے تھانہ حیدری کی حدود میں رہنے والے شہری محمد شریف ولد لعل بخش میر بحر کو کشمور جانے سے روک کر اغوا ہونے سے بچا لیا ہے۔ 

مذکورہ شہری مسلسل فون پر ضلع کشمور میں بات چیت کررہا تھا،جس پر لاڑکان...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا کراچی تبادلہ ہونے پر لاڑکانہ پولیس کی جانب سے سادہ اور پروقار الودائی تقریب کا انعقاد۔

لاڑکانہ: 05 جنوری 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا کراچی تبادلہ ہونے پر لاڑکانہ پولیس کی جانب سے سادہ اور پروقار الودائی تقریب کا انعقاد۔ 

لاڑکانہ پولیس نے SP ہیڈ کوارٹرز جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی قیادت میں اپنے بہادر سپہ سالار کو شاندار طریقے سے رخصت کیا۔

تقریب کے دوران پولیس افسران،جوانان اور دفتری اسٹاف نے جناب ایس ایس پی صاحب کو سندھ کی ثقافت پٹکہ (پگ) اجرک اور سندھی ٹوپی سمیت دیگر تحائف پیش کیئے۔ 

ضلع بھر کے پول...


🚔لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ 👈دو ملزمان گرفتار۔ 👈رپیٹر، ماؤذر اور تین کلو (3000) گرام چرس برآمد۔

لاڑکانہ: 04 جنوری 2025. 

🚔لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ 

👈دو ملزمان گرفتار۔ 

👈رپیٹر، ماؤذر اور تین کلو (3000) گرام چرس برآمد۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

باقرانی پولیس نے مڈباھو والے علاقے سے مقابلے کے دوران دو جرائم پیشہ و منشیات فروش ملزمان فیصل عرف راجو چانڈیو اور ظفر عرف گڈو چانڈیو کو اسلحہ اور منشی...


لاڑکانہ پولیس مقابلہ. تین ملزمان زخمی۔ چھینی جانے والی چار عدد بھینسیں برآمد۔

لاڑکانہ: 03 جنوری 2025. 

لاڑکانہ پولیس مقابلہ.

تین ملزمان زخمی۔

چھینی جانے والی چار عدد بھینسیں برآمد۔

زخمی حالت میں فرار ہونے والے ملزمان کا تاحال تعاقب جاری ہے۔ 

پولیس کی جانب سے ڈرون کیمرے اور نائیٹ ورجن اسنائیپر کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کی ناکہ بندی جاری ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق: 
تھانہ ولید کی حدود ولید کالونی والے علاقے سے شہری زاہد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.