Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 03 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔
👈مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیوں کے دوران (05) ملزمان گرفتار۔
👈گرفتار ملزمان سنگین نوعیت کے مقدمات میں روپوش و مطلوب ہیں۔
👈گرفتار ملزمان سے اسلحہ، منشیات،چھینی جانے والی موٹر سائیکل اور 25000 کیش برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
🚔علی گوہر آباد پولیس نے پھل روڈ...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔
لاڑکانہ: 02 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں اور سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیئے۔
کچھ درخواستوں کی انکوائریز کرانے جبکہ چوری ڈکیتی والے معاملات میں بنا دیر FIR درج کرنے کے احکامات جاری کیے۔
اس موقع پر
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے شہریوں سے گفتگو کے دوران کہا کے امن و ام...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 01 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
مختلف مقامات سے 03 جرائم پیشہ افراد گرفتار۔
ملزمان سے اسلحہ،چرس، گٹکہ،دو عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور چوری شدہ لیپ ٹاپ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق: رتوڈیرو پولیس نے وارث ڈنو ماچھی روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبد الواحد بوسن کو بغیر لائسنس پسٹل سمیت گرفتار کر ک...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔
لاڑکانہ: 01 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔
اسنیپ چیکنگ ضلع بھر کے DSPs اور SHOs کی زیرنگرانی جاری ہے۔
ہوٹلوں اور مسافر خانوں سمیت مشکوک مقامات پر جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف تلاشی کا عمل جاری ہے۔
ضلع بھر میں مختلف علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے تلاشی لی جا رہی ہے۔
بائیو میٹرک...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا نیوییئر نائیٹ کے حوالے سے سکیورٹی آرڈر پر بھرپور عملدرآمد۔
لاڑکانہ: 01 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا نیوییئر نائیٹ کے حوالے سے سکیورٹی آرڈر پر بھرپور عملدرآمد۔
سال نو کی آمد کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف لاڑکانہ پولیس کی قانونی چارہ جوئی۔
تھانہ شہید DSP عبدالمالک بھٹو پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے چار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔
سال نو کا پہلا مقدمہ الزام نمبر 01/2025 ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی...