Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 29 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔ 

تھانہ رتوڈیرو کی حدود شہدادکوٹ روڈ والے علاقے
سے قتل جیسے سنگین نوعیت کے کیس میں
روپوش ملزم گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت علی مراد ولد میہر سنانی رہائشی سکھر واھ کے طور پر ہوئی ہے۔ 

مذکورہ ملزم کیس کرائم نمبر 245/2023 زیر دفعہ 302,34, تھانہ رتوڈیرو میں ملوث و روپوش ہے۔ <...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔

لاڑکانہ: 28 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔ 

مین ایئرپورٹ روڈ سے دو مطلوب ملزمان گرفتار۔

 غیر قانونی اسلحہ برآمد۔

گرفتار ملزمان میں عامر جونیجو اور صابر جونیجو شامل ہیں۔ 

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر تھانہ ایئرپورٹ میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

دونوں ملزمان کا مزید مجرمانہ رکارڈ چیک کرنے سمیت قان...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے برسی پروگرام کے حفاظتی انتظامات، ٹریفک معاملات، پارکنگ ایریاز اور پولیس جوانوں کے کھانے پینے والی چیزوں کا بغور جائزہ لیا۔

لاڑکانہ: 27 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب نے سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے برسی پروگرام کے حفاظتی انتظامات، ٹریفک معاملات، پارکنگ ایریاز اور پولیس جوانوں کے کھانے پینے والی چیزوں کا بغور جائزہ لیا۔ 

ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے گڑھی خدا بخش بھٹو میں CCTV کنٹرول روم اور وہاں قائم کردہ پولیس کیمپ سمیت سکیورٹی معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے پولیس افسران و جوانان کو ضروری ہدایات و احکامات جاری کیئے۔ 

ایس ایس پی صاحب...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔

لاڑکانہ: 25 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔ 

رہائشی ہوٹلوں،مسافر خانوں،بس اڈوں،ویگن اسٹینڈ اور ریلوے اسٹیشن والے علاقوں سمیت مشکوک قسم کے علاقوں  اور کچی آبادیوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن بھی جاری۔

سرچ و کومبگ آپریشن ضلع بھر کے DSPs اور SHOs کی زیرنگرانی جاری ہے۔

جرائم پیشہ افراد، ہوٹلوں اور مسافر خانوں سمیت مشکوک...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی مذہبی عبادتگاہ چرچ آمد۔

لاڑکانہ: 25 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی مذہبی عبادتگاہ چرچ آمد۔ 

چرچ کے منتظمین سے ملاقاتیں کیں اور انہیں کرسمس کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے  کیک کاٹنے والی تقریب میں شرکت کی۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے متعلقہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات دیں کہ تمام گرجا گروں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔

چرچ کے منتظمین/مسیحی برادری نے مناسب سیکیورٹی انتظامات کرنے اور ان کی خو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.