Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کی تھانہ دڑی اور تھانہ حیدری کی حدود میں تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
لاڑکانہ: 25 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کی تھانہ دڑی اور تھانہ حیدری کی حدود میں تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
👈 دڑی پولیس نے دو درجن سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث بائیک لفٹر و ایکٹو کرمنل کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزم کی شناخت وقار ولد عاشق لغاری رہائشی بھینس کالونی لاڑکانہ کے طور پر ہوئی ہے۔
...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں چار مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
لاڑکانہ: 25 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں چار مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
👈سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و روپوش چار ملزمان گرفتار۔
👈غیر قانونی اسلحہ برآمد۔
۔01 ساسولی چوک والے علاقے سے روپوش و ایکٹو کرمنل ندیم ولد عطااللہ لولائی بغیر لائسنس پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار۔
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے پولیس ویلفیئر متعلق لاڑکانہ شہر،نوڈیرو شہر اور گڑھی خدا بخش بھٹو میں باہر سے آنے والی پولیس نفری کی رہائش والے مقامات/بلڈنگس کا دور کیا۔
لاڑکانہ: 24 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے پولیس ویلفیئر متعلق لاڑکانہ شہر،نوڈیرو شہر اور گڑھی خدا بخش بھٹو میں باہر سے آنے والی پولیس نفری کی رہائش والے مقامات/بلڈنگس کا دور کیا۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کے دورے کے دوران سول ایڈمنسٹریشن کے افسران و ذمیداران بھی موجود تھے۔
اس موقع پر
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے باہر سے آنے والی پولیس نفری کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔
ترجمان لاڑکا...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
لاڑکانہ: 24 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کے ساتھ مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن بھی جاری۔
سرچ و کومبگ آپریشن ضلع بھر کے DSPs اور SHOs کی زیرنگرانی جاری ہے۔
جرائم پیشہ افراد، ہوٹلوں اور مسافر خانوں سمیت مشکوک مقامات پر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف سرچ آپ...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے قائد اعظم ڈے،مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس، سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے برسی پروگرام اور نیو ایئر نائیٹ کے موقع پر سیکیورٹی و انتظامی اقدامات کے حوالے سے سخت ہدایات و احکامات جاری کردئیے۔
لاڑکانہ: 24 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے قائد اعظم ڈے،مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس، سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے برسی پروگرام اور نیو ایئر نائیٹ کے موقع پر سیکیورٹی و انتظامی اقدامات کے حوالے سے سخت ہدایات و احکامات جاری کردئیے۔
انچارج DIB انسپیکٹر منیر احمد سموں کو سکیورٹی پلان ترتیب دینے کی ہدایات جاری۔
مسیحی عبادتگاہوں، گرجا گھروں، کرسمس تقریبات و اجتماعات سمیت دیگر اہم حساس مقامات اور یومِ قاٸد پر سخ...