Press Releases

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رحمتپور کی حدود بازیگر پل والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ روپوش ملزم گرفتار۔

لاڑکانہ: 24 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رحمتپور کی حدود بازیگر پل والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ 

روپوش ملزم گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت نعمت اللہ ولد ثناء اللہ لانگاھ کے طور پر ہوئی ہے۔ 

مذکورہ ملزم کیس کرائم نمبر 66/2024 بجرم 364A, 34PPC میں ملوث و روپوش ہے۔ 

ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائی جاری ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے رحمتپور پولیس کے لیے شاباشوں کے پیغامات جار...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ ڈوکری کی حدود لال باغ والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔

لاڑکانہ: 24 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ ڈوکری کی حدود لال باغ والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔  

ایک ملزم بغیر لائسنس پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت علی نواز ماچھی کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم کے خلاف پولیس مدعیت میں مقدمہ 99/2024 زیر دفعہ 23iSAA سندھ آرمس ایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے ڈوکری پولیس کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری۔

مذکورہ ملزم کا کرمنل ر...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔

لاڑکانہ: 22 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔ 

داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کے ساتھ  سرچ و کومبنگ آپریشن بھی جاری۔

سرچ و کومبگ آپریشن ضلع بھر کے DSPs اور SHOs کی زیرنگرانی جاری ہے۔

جرائم پیشہ افراد، ہوٹلوں اور مسافر خانوں سمیت مشکوک مقامات پر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا جارہا ہے...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے تشکیل دی گئی پولیس ٹیم کی ایک اور کامیاب کاروائی۔

لاڑکانہ: 22 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے تشکیل دی گئی پولیس ٹیم کی ایک اور کامیاب کاروائی۔

14 سالہ اسد مغیری کے قتل کیس میں ملوث تیسرا ملزم علی بخش مغیری بھی گرفتار۔ 

اس سے پہلے لاڑکانہ پولیس نے مذکورہ کیس میں ملوث دو  دیگر ملزمان وزیر مغیری اور احسان مغیری کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ 

یاد رہے کے چند روز قبل 14 سالہ اسد مغیری کو دیرینہ دشمنی کے بناء پر قتل کیا گیا تھا۔

گرفتار ملزمان سے تفتیش سمیت مزید...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس

لاڑکانہ: 22 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس

اجلاس میں ون پوائنٹ ایجنڈا سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 ڈسمبر کو ہونے والی برسی پروگرام میں سکیورٹی و ٹریفک پلان شامل رہا۔

انچارج ڈی آئی بی انسپیکٹر منیر احمد سموں نے سکیورٹی پلان متعلق بریفنگ دی،اور ٹریفک پلان متعلق انسپیکٹر عبدالوحید ابڑو نے اجلاس میں شریک افسران کو بریف کیا۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ضلع...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.