Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 22 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔ 

تھانہ رتوڈیرو کی حدود شاہ جو لاڑو والے علاقے سے دو روپوش ملزمان کلاشنکوف اور پسٹل + گولیوں سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزمان میں غلام اکبر خروس اور ریاض خروس شامل ہیں۔ 

مذکورہ ملزمان کیس کرائم نمبر 10/2024 زیر دفعہ 302,324,411,147,149 اور کیس کرائم نمبر 12/2024 زیر دفعہ 302,311, 34PPC تھان...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی زیر صدارت پولیس ویلفیئر متعلق دوسرا اجلاس۔

لاڑکانہ: 21 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی زیر صدارت  پولیس ویلفیئر متعلق دوسرا اجلاس۔

ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے پولیس افسران و جوانان کی ویلفیئر کے لیے مختلف احکامات جاری کرتے ہوئے سرد موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے فیلڈ میں فرائض نبھانے والے پولیس افسران و جوانان کو جرسی، جیکٹ اور لانگ بوٹ سمیت ڈیوٹی پوائنٹ پر آگ جلانے کے لیے لکڑیاں فراہم کرنے والے احکامات کا جائزہ لیا۔

ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے پولیس جیکیٹس کی فراہمی اور نگرانی ک...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ڈرگ ڈیلرز/منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 19 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ڈرگ ڈیلرز/منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

تھانہ نوڈیرو کی حدود سے بدنام زمانہ ڈرگ پیڈلر ایک کلو سے زائد (1050) گرام چرس سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت غلام اصغر عرف اشو میرانی کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم کا حاصل کردہ مجرمانہ رکارڈ ذیل درج ہے،
مزید رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ 

کیس کرائم نم...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 21 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔ 

👈مختلف علاقوں سے (07) ملزمان گرفتار۔ 

گرفتار ملزمان میں روپوش، ایکٹو کرمنل اور منشیات فروش شامل ہیں۔ 

ملزمان سے اسلحہ،منشیات اور دو عدد چھینی گئی موٹر سائیکلیں برآمد۔

تفصیلات کے مطابق:
علی گوہر آباد پولیس 
نے مقابلے کے دوران دو ایکٹو کرمنلز وا...


لاڑکانہ ضلع کے اندر سات روزہ انسدادِ پولیو مہم امن وامان کے ساتھ بخیر خوبی جاری۔ ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر پر بھرپور عملدرآمد جاری۔

لاڑکانہ: 20 ڈسمبر 2024.

 لاڑکانہ ضلع کے اندر سات روزہ انسدادِ پولیو مہم امن وامان کے ساتھ بخیر خوبی جاری۔

ایس ایس پی لاڑکانہ
 میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر پر بھرپور عملدرآمد جاری۔  

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات اور پولیس ڈپلائمینٹ کا جائزہ لینے سمیت کمانڈ اینڈ کنٹرول کا وزٹ کیا۔

ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ٹرانزسٹ پوائنٹس، فکسڈ ٹیموں اور حفاظت پر مامور پولیس اسٹاف کو چیک کیا اور انہیں ضرو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.