Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ڈرگ ڈیلرز/منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 19 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ڈرگ ڈیلرز/منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

تھانہ نوڈیرو کی حدود سے بدنام زمانہ ڈرگ پیڈلر ایک کلو سے زائد (1050) گرام چرس سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت غلام اصغر عرف اشو میرانی کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم کا حاصل کردہ مجرمانہ رکارڈ ذیل درج ہے،
مزید رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ 

کیس کرائم نم...


تھانہ ایئرپورٹ کی حدود گاؤں وکڑو میں الطاف حسین نامی شخص کے زخمی ہونے والا معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے DSP ڈوکری اور SHO ایئرپورٹ سے معاملے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔

لاڑکانہ: 18 ڈسمبر 2024.

تھانہ ایئرپورٹ کی حدود گاؤں وکڑو میں الطاف حسین نامی شخص کے زخمی ہونے والا معاملہ۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب نے DSP ڈوکری اور SHO ایئرپورٹ سے معاملے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔

متعلقہ ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقعہ کا مقدمہ  21/2024 زیر دفعہ 324, 34PPC درج کرلیا گیا ہے۔

درج FIR میں نامزد ملزم صابر ولد نیاز جونیجو کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

مذکورہ معاملہ رشتیداری تنازعے پر...


10 سالہ بچے سے زیادتی کوشش والا معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔

لاڑکانہ: 18 ڈسمبر 2024.

10 سالہ بچے سے زیادتی کوشش والا معاملہ۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔ 

ایس ایچ او تھانہ مارکیٹ سے رپورٹ طلب۔ 

متعلقہ ایس ایچ او تھانہ مارکیٹ انسپیکٹر سرتاج احمد جاگرانی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق نانوں پدھر والے علاقے میں واقع زنگیجہ مسجد میں مقرر مولوی زاھد ولد عبد الخالق تیونو پر شہری نثار احمد کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کے ان کے 10 سالہ طالب علم بیٹے (ن) کے ساتھ زیادتی کوشش کی گئی ہے۔

...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔

لاڑکانہ: 18 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ 

قتل جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و
اشتہاری ملزم گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت مسلم ولد بلند جتوئی رہائشی حمزہ جتوئی کے طور پر ہوئی ہے۔

گرفتار ملزم کا ابتک کا حاصل کردہ کرمنل ریکارڈ ذیل درج ہے، 
مزید رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، مذکورہ ملزم تصویر میں راکیٹ لان...


یس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا دورہِ گڑھی خدا بخش بھٹو۔

لاڑکانہ: 18 ڈسمبر 2024.

 ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا دورہِ گڑھی خدا بخش بھٹو۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 ڈسمبر کو ہونے والی برسی کے موقع پر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ 

ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے تمام روٹس وزٹ کیئے اور پارکنگ ایریاز کا معائنہ کیا۔ 

دورے کے دوران 
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے پولیس ویلفیئر متعلق انتظامات کا بھی جائزہ لیا،اور باہر سے آنے و...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.