Press Releases

لاڑکانہ پولیس کی کچے میں ایک اور کامیاب کاروائی۔ مرڈر کیس میں ملوث و اشتہاری ملزم گرفتار۔

لاڑکانہ: 18 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی کچے میں ایک اور کامیاب کاروائی۔ 

مرڈر کیس میں ملوث و اشتہاری ملزم گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت سائینداد ولد غلام مصطفیٰ کلو رہائشی گاجیدیرو کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم کے خلاف تھانہ فتح پور میں مقدمہ 17/2023
زیر دفعہ 302,337j,34 درج ہے، 

ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔ 

کامیاب کاروائی پر 
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے فت...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔

لاڑکانہ: 18 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ 

تھانہ ھٹڑی غلام شاہ کی حدود کچے والے علاقے سے پانچ سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و اشتہاری ملزم گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت جمیل ولد سچل برڑو کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم کا ابتک کا حاصل کردہ کرمنل ریکارڈ ذیل درج ہے،
مزید رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ 

کیس کرائم...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے تیسرے روز بھی شہروں سمیت کچے اور پکے کے تمام تر علاقوں میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

لاڑکانہ: 18 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے تیسرے روز بھی شہروں سمیت کچے اور پکے کے تمام تر علاقوں میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ضلع بھر میں قائم کردہ تمام سینٹرز سے DSPs اور SHOs کی زیر نگرانی لاڑکانہ  پولیس کی 1300 نفری کو پولیو ٹیمز کے ساتھ فیلڈ میں روانہ کردیا گیا ہے۔

تمام پولیو ٹیمیں پولیس کی سخت سیکیورٹی حصار میں بخیر خوبی فیلڈ میں اپنے فرائض سر انجام دینے میں م...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا سرپرائز وزٹ۔

لاڑکانہ: 17 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا سرپرائز وزٹ۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ایس ایس پی آفس میں قائم مختلف سیکشز/برانچز کا اچانک دورہِ کیا۔

دفتری اسٹاف کو شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے سمیت ضروری ہدایات جاری کیں۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے دفتر میں موجود درخواستگذاروں/سائلین سے ملاقاتیں کیں۔ 

شہریوں اور درخواستگذاروں کے مسائل سنیں اور فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ 

جناب ایس ای...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 17 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔ 

لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیوں کے دوران مختلف علاقوں سے (06) ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔ 
ایس ایس پی لاڑکانہ

ملزمان سے منشیات اور دو عدد چوری شدہ و چھینی گئی موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔ 
ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو 

تفصیلات کے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.