Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی سب ڈویژن رتوڈیرو کی حدود میں سخت اسنیپ چیکنگ کے ساتھ سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔
لاڑکانہ: 17 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی سب ڈویژن رتوڈیرو کی حدود میں سخت اسنیپ چیکنگ کے ساتھ سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔
سرچ و کومبگ آپریشن DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو صاحب کی زیرنگرانی جاری ہے۔
سرچ و کومبگ آپریشن جرائم پیشہ افراد، ہوٹلوں اور مسافر خانوں سمیت مشکوک مقامات پر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کیا جارہا ہے۔
م...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز بھی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔
لاڑکانہ: 17 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز بھی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔
ضلع بھر میں قائم کردہ تمام سینٹرز سے DSPs اور SHOs کی زیر نگرانی پولیس نفری کو پولیو ٹیمز کے ساتھ فیلڈ میں روانہ کردیا گیا۔
تمام پولیو ٹیمیں پولیس کی سخت سیکیورٹی حصار میں بخیر خوبی فیلڈ میں اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروفِ عمل ہیں۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے تشکیل دی گئی پولیس ٹیم کی کامیاب کاروائی۔
لاڑکانہ: 16 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے تشکیل دی گئی پولیس ٹیم کی کامیاب کاروائی۔
14 سالہ اسد مغیری کے قتل کیس میں ملوث دو مرکزی ملزمان چند گھنٹوں کے اندر آلائے قتل دو عدد پسٹلز سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزمان میں وزیر ولد محمد صالح مغیری اور احسان ولد کمال خان مغیری شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔
یاد رہے کے 14 سالہ اسداللہ مغیری کو آج دیرینہ دشمنی کے...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ لاشاری کی حدود خیرو دیرو روڈ پر کامیاب کاروائی۔
لاڑکانہ: 16 ڈسمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ لاشاری کی حدود خیرو دیرو روڈ پر کامیاب کاروائی۔
سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اشتہاری و مطلوب ملزم تین کلو چرس سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت دولت ولد نواز عرف پٹھان کورکانی کے طور پر ہوئی ہے۔
مذکورہ ملزم کیس کرائم نمبر 26/2024 زیر دفعہ 379 تھانہ لاشاری میں اشتہاری اور کیس کرائم نمبر 75/2014 زیر دفعہ 324,353 میں مطلوب ہے۔
ملزم سے تین کلو چرس برآمد ہونے پر پولیس مدعیت میں مقدمہ 76/2024 زیر...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ دڑی کی حدود ریلوے گودام والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ دو ایکٹو کرمنلز اسلحہ اور چھینی گئی 125 موٹر سائیکل سمیت گرفتار۔
لاڑکانہ: 16 ڈسمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ دڑی کی حدود ریلوے گودام والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
دو ایکٹو کرمنلز اسلحہ اور چھینی گئی 125 موٹر سائیکل سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزمان کی شناخت زین چانڈیو اور رضوان جیہو کے طور پر ہوئی ہے۔
دونوں ملزمان سے دو عدد 30 بور پسٹلز اور گولیاں برآمد ہونے پر سندھ آرمس ایکٹ کے تحت دو الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
گرفتار ملزمان کا کرمنل رکارڈ چیک کرنے سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔
...