Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے متعلق ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

لاڑکانہ: 16 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
 میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے متعلق ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

لاڑکانہ پولیس کے افسران و جوانان پولیو ورکرز کے ہمراہ فرائض نبھانے میں مصروف عمل۔ 

تمام پولیو ٹیمیں پولیس کی سخت سکیورٹی حصار میں اپنا قومی فریضہ نبھانے کے لیے منزلوں کی جانب رواں دواں۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر پر لاڑکان...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا DC لاڑکانہ شرجیل نور چنہ صاحب کے ہمراہ انسداد پولیو مہم کے آغاز وقت ضلع بھر کا وزٹ۔

لاڑکانہ: 16 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا DC لاڑکانہ شرجیل نور چنہ صاحب کے ہمراہ انسداد پولیو مہم کے آغاز وقت ضلع بھر کا وزٹ۔ 

افسران بالا نے سکیورٹی ڈپلائمینٹ سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا۔ 

اس ضمن میں لاڑکانہ پولیس نے سکیورٹی آرڈر جاری کرتے ہوئے 1300 پولیس افسران و جوانان تعینات کردئیے ہیں۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ اور جناب DC صاحب لاڑکانہ نے پولیس افسران،جوانان اور پولیو ورکرز سے ممکنہ مسائل اور حال احوال دریا...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔

پریس ریلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس لاڑکانہ 
مورخہ: 14/12/2024

 ایس ایس پی لاڑکانہ 
 میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔ 

اینٹی پولیو ڈراپس پلانے والی ٹرانزسٹ ٹیمز اور موبائل ٹیمز کی حفاظت اور پولیس ڈپلائمینٹ اجلاس کی اہم ایجنڈا میں شامل۔

اس ضمن میں 
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے سکیورٹی آرڈر جاری کردیا۔ 

سکیورٹی آرڈر کے مطابق ضلع بھر میں 1089 موبائل ٹیموں اور 86 ٹرازیشن ٹیموں کی حفاظت پر 1300 پولیس افسران و جوانان...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے شہریوں کی سہولیات کی خاطر ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے موبائل سروس کا آغاز کردیا گیا۔

لاڑکانہ: 13 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے شہریوں کی سہولیات کی خاطر ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے موبائل سروس کا آغاز کردیا گیا۔ 

لاڑکانہ پولیس اور ڈرائیونگ لائسنس سیکشن کے اشتراک سے جامعہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی/چانڈکا میڈیکل کالج میں پہلا کیمپ قائم کردیا گیا۔ 

استاذہ،ڈاکٹرز،طلبہ و طالبات نے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ 

اس مہم کے دوران ڈرائیونگ لائسنس موبائل سسٹم سے مستفید ہوتے ہوئے پہلے...


لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔ لاڑکانہ پولیس نے گمشدہ بچے کو کھوج کر ورثاء کے حوالے کردیا۔

لاڑکانہ: 12 ڈسمبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔

 لاڑکانہ پولیس نے گمشدہ بچے کو کھوج کر ورثاء کے حوالے کردیا۔

لاڑکانہ پولیس نے علی عباس ولد بلال ابڑو کی گمشدگی والی اطلاع پر سوشل میڈیا، کیبل نیٹ ورک، مددگار بیس اور کنٹرول روم سمیت تمام وساٸل بروٸے کار لاتے ہوئے  گمشدہ بچے کو کھوج کر ورثاء کے حوالے کردیا ہے،

پولیس کی بروقت کارروائی اور تعاون پر ورثاء سمیت اہل علاقہ نے پولیس کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوٸے اظہار تشکر کیا۔ 

ایس ایس پی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.