Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔

لاڑکانہ: 12 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔

اجلاس کی ایجنڈا پولیس ویلفیئر تھی۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے پولیس افسران و جوانان کی ویلفیئر کے لیے مختلف احکامات جاری کرتے ہوئے سرد موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے فیلڈ میں فرائض نبھانے والے پولیس افسران و جوانان کو جرسی، جیکٹ اور لانگ بوٹ سمیت ڈیوٹی پوائنٹ پر آگ جلانے کے لیے لکڑیاں فراہم کرنے کے احکامات جاری کیئے۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکا...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 12 ڈسمبر 2024.  

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔ 

مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیوں کے دوران (05) ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایس ایس پی لاڑکانہ

گرفتار ملزمان میں اشتہاری اور روپوش ملزمان بھی شامل ہیں۔ 
ایس ایس پی کھوسو

گرفتار ملزمان سے اسلحہ، منشیات،چوری شدہ موٹر سائیکل و دیگر سامان برآمد ہوا ہے، ایس ایس...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔

لاڑکانہ: 11 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔
 
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے سول سوسائٹی کے رہنماؤں،میڈیا پرسنس اور وکلاء کے وفود سے ملاقات کے دوران امن و امان متعلق تبادلہ خیال کیا۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں اور سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیئے۔ 

کچھ درخواستوں کی انکوائریز کرانے جبکہ چوری ڈکیتی والے م...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

لاڑکانہ: 11 ڈسمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔  

حد دخلیاں، ناجائز تجاوزات عام راستوں پر ریڑھے اور ٹھیلے والوں سمیت رانگ سائیڈ اور نوپارکنگ والوں کے خلاف کاروائیاں۔

لیڈیز جیل،سوئیکارنو ٹاور، ٹراماسینٹر چوک،لاہوری ریگیولیٹر، نیو بس ٹرمینل، اولڈ بس اسٹینڈ،میروخان چوک،ناکہ نمبر سات اور شیخ زید چوک والے علاقوں کے روڈ راست...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری۔

لاڑکانہ: 11 ڈسمبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری۔ 

اسنیپ چیکنگ اور سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران بغیر شناختی دستاویزات 08 مشکوک افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا۔

سب ڈویژن صدر کی حدود کے اندر 80 افراد اور 40 عدد گاڑیوں کو چیک کیا گیا،
02 مشکوک تھانوں میں منتقل کر دیئے گئے۔

سب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.