Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی سب ڈویژن سول لائنز کی حدود میں سخت اسنیپ چیکنگ کے ساتھ سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔
لاڑکانہ: 10 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی سب ڈویژن سول لائنز کی حدود میں سخت اسنیپ چیکنگ کے ساتھ سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔
سرچ و کومبگ آپریشن SDPO سول لائنز خادم حسین بلیدی کی زیرنگرانی جاری ہے۔
سرچ و کومبگ آپریشن جرائم پیشہ افراد، ہوٹلوں اور مسافر خانوں سمیت مشکوک مقامات پر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کیا جارہا ہیں۔
مختلف...
لاڑکانہ پولیس اور یونیسیف کے اشتراک سے لاڑکانہ شہر میں چائلڈ پروٹیکشن کیس مینجمینٹ اور ریفرل سسٹم کے متعلق تربیتی ورکشاپ/سیمینار کا انعقاد۔
لاڑکانہ: 10 ڈسمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس اور یونیسیف کے اشتراک سے لاڑکانہ شہر میں چائلڈ پروٹیکشن کیس مینجمینٹ اور ریفرل سسٹم کے متعلق تربیتی ورکشاپ/سیمینار کا انعقاد۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے تقریب میں چیف گیسٹ کے طور پر شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے کہا کے سندھ پولیس گذشتہ کافی عرصے سے وومین اینڈ چائلڈ پروٹیکشن پر کام کررہی ہے،
انہوں نے کہا کے اس ضمن میں سندھ پولیس نے سندھ کے ت...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 09 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
مختلف علاقوں سے 09 ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ طلائی زیورات، 09 عدد قیمتی موبائل فونز، دو عدد موٹر سائیکلیں اور منشیات برآمد۔
ڈوکری پولیس نے مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیوں کے دوران شہری عبدالرشید بٹ کی چوری شدہ طلائی زیورات 02 عدد رنگز،02 عدد...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود ٹگڑ لاڑو والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
لاڑکانہ: 09 ڈسمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود ٹگڑ لاڑو والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
ایک ملزم بغیر لائسنس 30 بور پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت ظہیر احمد سولنگی کے طور پر ہوئی ہے۔
ملزم کے خلاف پولیس مدعیت میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کاروائی جاری ہے۔
👈دوسری جانب
ایس ایچ او تھانہ نوڈیرو انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو نے ایک اور کام...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر پر لاڑکانہ پولیس کا بھرپور عملدرآمد۔
لاڑکانہ: 08 ڈسمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر پر لاڑکانہ پولیس کا بھرپور عملدرآمد۔
پولیس ٹریننگ اسکول (PTS) لاڑکانہ میں منعقد میڈیکل انٹری ٹیسٹ پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوگیا۔
لاڑکانہ پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات سمیت ٹریفک روانی کے لیے ٹریفک پلان بھی ترتیب دیا گیا تھا،
سکیورٹی پلان اور ٹریفک پلان پر روح کے مطابق عملدرآمد کرنے کے نتیجے میں ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خا...