Press Releases

لاڑکانہ پولیس نے بھاری مقدار میں گٹکہ سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔ ایس ایس پی لاڑکانہ

لاڑکانہ: 09 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس نے بھاری مقدار میں گٹکہ سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔ 
ایس ایس پی لاڑکانہ 

پولیس نے تھانہ رتوڈیرو کی حدود رتابئراج والے علاقے میں کامیاب کارروائی کی۔
ایس ایس پی کھوسو

کامیاب کاروائی کے دوران 06 گٹکہ سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ 
ایس ایس پی لاڑکانہ 

گرفتار ملزمان سے ٹرک سمیت گٹکوں کی 193 بوریاں برآمد ہوئی ہے، 
ایس ایس پی کھوسو

گرفتار ملزمان میں 
امید خان بروھی،...


لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام گمشدہ بچہ برآمد۔

لاڑکانہ: 08 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام 

گمشدہ بچہ برآمد۔

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں ایئرویز والے علاقے سے حسین کھوکھر نامی بچے کی گمشدگی والی خبر شامل تھی،
والی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب نے متعلقہ DSP حیدری اور SHo تھانہ اللہ آباد کو ہدایات و احکامات جاری کیئے تھے، 

لاڑکانہ پولیس نے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ بچے حسین ولد عابد کھوکھر کو تھانہ بقاپور کی حدود سے کھوج کر...


لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی۔ تھانہ دڑی کی حدود میں چور رنگے ہاتھوں گرفتار۔

لاڑکانہ: 08 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی۔ 

تھانہ دڑی کی حدود میں چور رنگے ہاتھوں گرفتار۔

گرفتار ملزم ماجد عرف نانگ شیخ سے چوری شدہ قیمتی موبائل فون برآمد کرلی گئی ہے۔ 

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ دڑی میں چوری کیس 176/2024 زیر دفعہ 380,457PPC درج ہے۔

درج کیس کی مزید تفتیش و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔ 

ایس ایس  پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے دڑی پولیس کے لیے تعریفی اسناد کے احکامات جاری کرتے ہوئے ق...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ ڈوکری کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ چوری کیس میں ملوث خاتون ملزمہ (ز) رنگے ہاتھوں گرفتار۔

لاڑکانہ: 08 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ ڈوکری کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ 

چوری کیس میں ملوث خاتون ملزمہ (ز) رنگے ہاتھوں گرفتار۔ 

گرفتار ملزمہ سے چوری شدہ طلائی زیورات اور دیگر سامان برآمد۔ 

مذکورہ ملزمہ کیس کرائم نمبر 98/2024 میں ملوث ہے، 

درج کیس کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب نے متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری کرتے ہوئے قانونی تقاضوں کے مطابق برآمد شدہ طلائی...


لاڑکانہ پولیس کی قمبر روڈ والے علاقے بروھی چوک پر کامیاب کارروائی۔ اغوا کیس میں ملوث دو ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد۔

لاڑکانہ: 08 ڈسمبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی قمبر روڈ والے علاقے بروھی چوک پر کامیاب کارروائی۔ 

اغوا کیس میں ملوث دو ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد۔

گرفتار ملزمان کی شناخت اشفاق شاہ اور صادق شاہ کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ایک ملزم سے بغیر لائسنس پسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پر پولیس مدعیت میں مقدمہ سندھ آرمس ایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔ 

مذکورہ ملزمان سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.