Press Releases

لاڑکانہ پولیس کی رتوڈیرو میں درگاھ نادر شاہ کے قریب کامیاب کاروائی۔ منشیات فروش ملزم ایک کلو سے زائد (1100) گرام چرس سمیت گرفتار۔

لاڑکانہ: 23 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کی رتوڈیرو میں درگاھ نادر شاہ کے قریب کامیاب کاروائی۔ 

منشیات فروش ملزم ایک کلو سے زائد (1100) گرام چرس سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت آزاد ولد علی شیر سولنگی رہائشی کمبھر محلہ شکارپور کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم کے خلاف پولیس مدعیت میں مقدمہ 200/2024 زیر دفعہ 9iiiCCNS درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ملزم سے خریداروں اور دیگر ساتھیوں متعلق پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان...


لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔

لاڑکانہ: 22 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔ 

چوری شدہ و چھینی گئی (29) عدد موٹر سائیکلیں (07) عدد قیمتی موبائل فونز اور لوٹی جانے والی کیش برآمد کرکے اصل اونرز/متاثرہ شہریوں کے حوالے کردی گئی ہیں۔

شہریوں نے مسروقہ مالیت  برآمد ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے 
ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب سے اظہار تشکر کیا۔ 

سی آئی اے پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 05 عدد مختلف اقسام کی موٹر سائیکلیں اور...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق جمعرات لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری۔

لاڑکانہ: 21 نومبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق جمعرات لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری۔ 

سب ڈویژن صدر کی حدود کے اندر 97 افراد اور 49 عدد گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ 

سب ڈویژن حیدری کی حدود میں 113 افراد اور 70 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ 

سب ڈویژن سول لائنز کی حدود میں 123 افراد اور 60 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ 

سب ڈویژن رتوڈیرو کی حدود سے 155 افر...


لاڑکانہ پولیس نے تھانہ سچل کی حدود میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔

لاڑکانہ: 21 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس نے تھانہ سچل کی حدود میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔ 

ایک ملزم تقریباً ڈیڈھ کلو (1400) گرام چرس سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت کامران ولد اصغر جونیجو کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم کے خلاف پولیس مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 

ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کرنے سمیت خریداروں اور لوکل ڈیلرز متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جا...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ وارث ڈنو ماچھی کی حدود میں کامیاب کارروائی۔

لاڑکانہ: 21 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ وارث ڈنو ماچھی کی حدود میں کامیاب کارروائی۔

ڈکیتی جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و اشتہاری ملزم گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت ثنااللہ ولد گلبہار پہوڑ کے طور پر ہوئی ہے۔ 

مذکورہ ملزم کیس کرائم نمبر 03/2013 بجرم 399,402,324,353PPC میں اشتہاری ملزم ہے۔ 

ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے تعر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.