Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) میں بدعنوانی کرنے والے دو اور ڈوائیس ہولڈر گرفتار۔
لاڑکانہ: 21 نومبر 2024.
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) میں بدعنوانی کرنے والے دو اور ڈوائیس ہولڈر گرفتار۔
گرفتار ڈوائیس ہولڈرز میں خالد بروھی اور صدام بروھی نامی ملزمان شامل ہیں۔
دونوں گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ باڈہ کے اندر پولیس مدعیت میں مقدمہ 68/2024 زیر دفعہ 420,406PPC درج کرلیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان گورنمنٹ پرائمری بوائز سکول گابر مسن والے BISP سینٹر میں مستحقین کی رقم سے کٹوتی کرنے میں ملوث ہیں۔
اس سے قبل لاڑکانہ پولیس نے رتوڈیرو...
لاڑکانہ پولیس کی پیر شیر والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ تھانہ علی گوہر آباد کی حدود میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی گئی، ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو
لاڑکانہ: 21 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی پیر شیر والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
تھانہ علی گوہر آباد کی حدود میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی گئی،
ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو
ایک ملزم چار کلو (4000) گرام چرس سمیت گرفتار، ایس ایس پی کھوسو
ملزم کی شناخت بلاول ولد علی گوہر بھٹو کے طور پر ہوئی ہے، ایس ایس پی لاڑکانہ
گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے ایک درجن سے زائد مقدمات میں ملوث، مطلوب و روپوش ہے۔
ایس ایس پی کھوسو
مذ...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا گذشتہ 24 گھنٹوں سے مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔
لاڑکانہ: 21 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا گذشتہ 24 گھنٹوں سے مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔
تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے سب ویژن حیدری کی حدود کے اندر 80 افراد اور 40 عدد گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔
سب ڈویژن سول لائنز کی حدود میں 130 افراد اور 50 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جہاں سے بغیر شناختی دستاویزات 02 مشکوک افراد کو تھانوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
سب ڈویژ...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 20 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
مختلف علاقوں سے (07) ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان سے چوری شدہ و چھینی جانے والی 30000 کیش،دو عدد موٹر سائیکلیں،تین عدد موبائل فونز اور چرس برآمد۔
نوڈیرو پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و اشتہاری ملزم سردار عرف ببلو شیخ کو گرفتار کرلیا ہے۔
۔ BISP بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بدعنوانی کرنے والے دو ڈوائیس ہولڈر گرفتار۔
لاڑکانہ: 20 نومبر 2024.
۔ BISP بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بدعنوانی کرنے والے دو ڈوائیس ہولڈر گرفتار۔
گرفتار ڈوائیس ہولڈرز میں خلیل الرحمٰن ببڑ اور منصور لاشاری نامی ملزمان شامل ہیں۔
دونوں گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ رتوڈیرو کے اندر پولیس مدعیت میں مقدمہ 420,406PPC درج کرلیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان گورنمنٹ بوائز مین ہائی سکول والے BISP سینٹر میں مستحقین کی رقم سے کٹوتی کرنے میں ملوث ہیں۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب ن...