Press Releases

امن وامان کی فضا کو مزید مستحکم بنانے اور جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے کیلئے لاڑکانہ پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔

لاڑکانہ: 19 نومبر 2024.

امن وامان کی فضا کو مزید مستحکم بنانے اور جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے کیلئے لاڑکانہ پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب بذات خود بھی آن روڈ۔

 ضلع بھر کے مختلف علاقوں بقاپور،باقرانی،باڈہ محرابپور،حیدر بخش جتوئی، سرھ لاڑو،ارتھر پل،ڈوکری،وھنی چوک، موئن جو دڑو،کیڈٹ کالج، وکڑو، اورخیر محمد آریجا،کا گشت کرکہ ناکہ بندی پوائنٹس اور پولیس پکٹس کو چیک کیا۔ 
اور مختلف تھانوں او...


لاڑکانہ پولیس کی نیو بس ٹرمینل،اللہ آباد اور بازیگر پل والے علاقوں میں کاروائیاں۔

لاڑکانہ: 18 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کی نیو بس ٹرمینل،اللہ آباد اور بازیگر پل والے علاقوں میں کاروائیاں۔ 

دو مطلوب ملزمان سمیت
 تین ملزمان گرفتار 
چرس برآمد۔ 

تینوں ملزمان کے خلاف پولیس مدعیت میں الگ الگ مقدمات درج۔ 

تھانہ ولید کی حدود نیو بس ٹرمینل والے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لاڑکانہ پولیس نے مطلوب ملزم عمران جونیجو کو دو کلو (2000) چرس سمیت گرفتار کر کے پولیس مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تھانہ رحمتپور کی حدود باز...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سینٹرز پر آنے والی خواتین کی حفاظت اور مستحقین کے لیے رقم کی شفاف ٹرانزیشن کے لیے سکیورٹی آرڈر جاری کردیا۔

لاڑکانہ: 17 نومبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سینٹرز پر آنے والی خواتین کی حفاظت اور مستحقین کے لیے رقم کی شفاف ٹرانزیشن کے لیے سکیورٹی آرڈر جاری کردیا۔ 

سکیورٹی آرڈر کے مطابق ضلع بھر میں قائم 16 BISP سینٹرز پر 150 پولیس افسران و جوانان سمیت خواتین پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔ 

ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے کہا ہے کہ پولیس ڈپلائمینٹ کا مقصد خواتین کی حفاظت اور پرامن ماحول میں رقم وصول کرن...


مقدمات کی تفتیش کے دوران آنے والے اخراجات کی مد میں لاڑکانہ پولیس کے تفتیشی افسران کو 1816650 لاکھ روپے سے زائد بلوں کی ادائیگی کی گئی۔

لاڑکانہ: 16 نومبر 2024.

مقدمات کی تفتیش کے دوران آنے والے اخراجات کی مد میں لاڑکانہ پولیس کے تفتیشی افسران کو 1816650 لاکھ روپے سے زائد بلوں کی ادائیگی کی گئی۔

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے کاسٹ آف انویسٹیگیشن کی مد میں 19 تفتیشی افسران میں چیک تقسیم کیئے۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے تفتیشی افسران کو اخراجات کی ادائیگی کے چیک دیتے ہوئے مزید ایمانداری اور غیر جانبداری سے مقدمات کی تفتیش کرنے کی تلقین کی.

تفتیش کے عمل میں مزید ب...


لاڑکانہ پولیس کی مخفی اطلاع پر کچے کے مقبول شاہ والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ ایک ماہ قبل تھانہ مدئجی کی حدود سے چھینی جانے والی وائیٹ کلر کار GLI ماڈل 2018 برآمد۔

لاڑکانہ: 15 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کی مخفی اطلاع پر کچے کے مقبول شاہ والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ 

ایک ماہ قبل تھانہ مدئجی کی حدود سے چھینی جانے والی وائیٹ کلر کار GLI ماڈل 2018 برآمد۔ 

تفصیلات کے مطابق: 

۔DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رتوڈیرو انسپیکٹر امام الدین چانڈیو نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کچے کے مقبول شاہ والے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چھینی جانے والی وائیٹ کلر کار GLI ماڈل 2018 برآمد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.