Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
لاڑکانہ: 15 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
ولیج پھلپوٹا والے علاقے دادو کینال روڈ سے چار مطلوب ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان میں محمد بخش ناریجو،خادم حسین ناریجو،بہادر ناریجو اور عبد الخالق ناریجو شامل ہیں۔
ملزمان سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کارروائیاں جاری ہیں۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ نوڈیرو انسپکٹر عبدالغفور چھٹو کے لیے تعریفی اسناد کے اح...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 15 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔
مختلف علاقوں سے (06) ملزمان گرفتار۔
اسلحہ،چرس اور تین عدد چوری شدہ و چھینی جانے والی موٹر سائیکلیں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
۔ DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی کی زیرنگرانی دڑی پولیس کی کامیاب کاروائی، ڈکیتی کیس 131/2024 بجرم 395,412,215 میں مطلوب خاتون ملزمہ ثمرین عرف صاحبہ گرفتا...
لاڑکانہ پولیس کا عارضی رھائشی ایکٹ 2015 پر عملدرآمد کرانے کے لیے شہر بھر میں کریک ڈاؤن۔
لاڑکانہ: 15 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کا عارضی رھائشی ایکٹ 2015 پر عملدرآمد کرانے کے لیے شہر بھر میں کریک ڈاؤن۔
ٹیمپرری ریزیڈنس ایکٹ پر عملدرآمد نا کرنے والوں اور اس ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج۔
(Temporary Resident)
تھانہ ولید۔
قانون کے تحت رینٹ ایگریمنٹ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں جمع نہ کروانے/داخلہ نا رکھوانے پر مکان مالک اور کرایہ دار پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
کرایہ دار گرفتار۔
1)...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا مختلف تھانوں، پولیس چوکیوں اور ھاٹ اسپاٹس والے علاقوں میں وزٹ۔
لاڑکانہ: 14 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا مختلف تھانوں، پولیس چوکیوں اور ھاٹ اسپاٹس والے علاقوں میں وزٹ۔
تھانہ کیٹی ممتاز،تھانہ نوڈیرو، تھانہ عاقل پیر شیر اور تھانہ ماھوٹا سمیت چھنڈن،سالار بھٹو اور پیر متارو سمیت مختلف پولیس چوکیوں/پولیس پوسٹس اور پولیس پکٹس پر نفری کی ڈپلائیمینٹ چیک کی۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے بہترین طریقے سے فرائض کی ادائیگیوں پر جوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے شاباشیں دیں۔
وزٹ کے دوران...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن۔
لاڑکانہ: 14 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن۔
رہائشی ہوٹلوں اور مسافر خانوں کا رکارڈ چیک کیا گیا،اور ہوٹل انتظامیہ کو رکارڈ مینٹین رکھنے کا پابند بنایا گیا۔
سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران تھانہ مارکیٹ،دڑی،اللہ آباد اور حیدری کی حدود میں چائے خانوں پر بدن تلاشی کا عمل جاری ہے۔
...