Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود جیکب آباد روڈ پر کامیاب کاروائی۔
لاڑکانہ: 14 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود جیکب آباد روڈ پر کامیاب کاروائی۔
اغوا اور چوری جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت جاوید ولد خان محمد عرف علی محمد بھٹی کے طور پر ہوئی ہے۔
ملزم سے بغیر لائسنس پسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پر پولیس مدعیت میں مقدمہ 197/2024 زیر دفعہ 24SAA سندھ آرمس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
مذکورہ ملزم تھانہ رتوڈیرو میں کیس کرائم ن...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔
لاڑکانہ: 14 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔
کچی آبادیوں، ہوٹلوں،مسافر خانوں اور چائے خانوں سمیت مختلف مشکوک مقامات پر سرچ و کومبنگ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
ضلع بھر کے ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی IT اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر مشکوک افراد کو موقع پر شناخت کرنے کا...
تھانہ گیریلو کی حدود گاؤں کرم شاہ میں دو افراد قتل اور دو زخمی ہونے والا معاملہ۔ واقعہ گاڈھی اور جاگرانی کمیونٹی کے درمیان رشتیداری کے معاملے پر پیش آیا ہے۔
لاڑکانہ: 13 نومبر 2024.
تھانہ گیریلو کی حدود گاؤں کرم شاہ میں دو افراد قتل اور دو زخمی ہونے والا معاملہ۔
واقعہ گاڈھی اور جاگرانی کمیونٹی کے درمیان رشتیداری کے معاملے پر پیش آیا ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب اطلاع موصول ہوتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچے اور کرائم سین وزٹ کیا۔
جائے وقوعہ پر موجود DSP باقرانی نے جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کے واقعہ گاڈھی اور جاگرانی کمیونٹی کے درمیان رشتیداری تنازعہ پر پیش آی...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لینے کے لیے لاڑکانہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 12 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لینے کے لیے لاڑکانہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن بدستور جاری۔
👈 مختلف علاقوں سے 13 ملزمان گرفتار۔
👈گرفتار ملزمان سے اسلحہ، چرس،گٹکہ،نان کسٹم مختلف اشیاء،چوری شدہ موٹر سائیکل، کیش اور تاش کے پتے برآمد۔
سب ڈویژن صدر
1۔ تھانہ کنگا کی حدود سے شیر محمد چانڈیو نامی ملزم سے...
لاڑکانہ پولیس نے مرڈر کیس میں ملوث و اشتہاری ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔
لاڑکانہ: 11 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس نے مرڈر کیس میں ملوث و اشتہاری ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔
لاڑکانہ پولیس نے تھانہ تعلقہ کی حدود وگن روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تھانہ قمبر سٹی میں ممتاز کلہوڑو مرڈر کیس کرائم نمبر 108/2023 زیردفعہ 302,114,148,149 میں ملوث و اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزم کی شناخت طارق حسین ولد روشن علی کلہوڑو رہائشی گاؤں لدھو کلہوڑو کے طور پر ہوئی ہے۔
گرفتار ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں...