Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس نے گٹکہ سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔
لاڑکانہ: 14 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس نے گٹکہ سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔
تھانہ ولید کی حدود نیو بس ٹرمینل والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
بلوچستان سے آنے والی ڈاٹسن سے پانچ بوریاں آداب سپاریوں کی برآمد۔
دو ملزمان حبیب اللہ بروھی اور غلام النبی بروھی گرفتار۔
گرفتار ملزمان صوبہ بلوچستان کے خضدار والے علاقے کے رہائش پذیر اور بین الصوبائی گروہ کے میمبر ہیں۔
ملزمان سے خریداروں اور دیگر ڈیلرز و سیلرز کے متعلق پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
لاڑکانہ: 14 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
اشتہاری،روپوش و مطلوب (10) ملزمان گرفتار۔
اسلحہ،منشیات،دو عدد چوری شدہ و چھینی گئی موٹر سائیکلیں اور دو عدد چوری شدہ بھینسیں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
علی گوہر آباد پولیس
نے DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی اشتہاری ملزم مجتبیٰ عرف مجنو جتوئی کو گرفتار کرلی...
کریکر دھماکہ معاملہ۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب بنادیر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
لاڑکانہ: 15 اکتوبر 2024.
کریکر دھماکہ معاملہ۔
اطلاع ملتے ہی
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب بنادیر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
بھاری نفری سمیت بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا۔
جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیئے جا رہے ہیں۔
تھانہ رحمتپور کی حدود میں واقع رکن سندھ اسمبلی نثار احمد کھوڑو صاحب کی رہائشگاہ کے قریب کریکر دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ بھاری نفری کے ہمراہ پہنچی،
اور تف...
کیٹی ممتاز کے کچے والے علاقے گاؤں واحد بخش آگانی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے والا معاملہ۔
لاڑکانہ: 15 اکتوبر 2024.
کیٹی ممتاز کے کچے والے علاقے گاؤں واحد بخش آگانی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے والا معاملہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جائے وقوعہ کا معائنہ۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے کرائم سین وزٹ کیا اور SDPO نوڈیرو اور متعلقہ SHO سے تفصیلات معلوم کیئے۔
ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان مال مویشی کے گھانس چرنے/چروانے والے معاملے پر جھگڑے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس...
لاڑکانہ پولیس کی غلام بھٹو والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ مورخہ 11/10/2024 پر تھانہ تعلقہ کی حدود پیر گوٹھ والے علاقے سے گمشدہ 7/8ماہ کا بچہ منصور ولد پرویز احمد چانڈیو باحفاظت بازیاب۔
لاڑکانہ: 15 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی غلام بھٹو والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
مورخہ 11/10/2024 پر تھانہ تعلقہ کی حدود پیر گوٹھ والے علاقے سے گمشدہ 7/8ماہ کا بچہ منصور ولد پرویز احمد چانڈیو باحفاظت بازیاب۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے ڈی ایس پی حیدری میڈم پارس بکھرانی، ایس ایچ او وومین لیڈی انسپیکٹر رحمت عباسی اور ایس ایچ او تھانہ تعلقہ انسپکٹر صفی اللہ انصاری کی مشترکہ و کامیاب کاروائی پر تعریفی اسناد کے احکامات جاری۔