Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔
لاڑکانہ: 15 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔
ایک روپوش
ایک ایکٹو کرمنل اور
ایک منشیات فروش
ملزم سمیت تین ملزمان گرفتار۔
علاقہ تھانہ گڑھی خدا بخش بھٹو کی حدود سے روپوش ملزم قمر الدین شاھانی گرفتار۔
علاقہ تھانہ علی گوہر آباد کی حدود سے ایکٹو کرمنل عدیل جتوئی بغیر لائسنس TT پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ 24 گھنٹوں کے اندر قاتل آلائے قتل سمیت گرفتار۔
لاڑکانہ: 16 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
24 گھنٹوں کے اندر قاتل آلائے قتل سمیت گرفتار۔
سیاہ کاری الزام میں اپنی اہلیہ کو قتل کر کے فرار ہونے والا خاوند ملزم یاسین ناریجو آلائے قتل (پسٹل) سمیت گرفتار۔
ملزم تھانہ نوڈیرو کی حدود گاؤں اللہ ورایو ماچھی میں اپنی 26 سالہ شریک حیات حمیدہ ناریجو کو سیاہ کاری الزام میں قتل کرکے فرار ہو گیا تھا۔
لاڑکانہ پولیس نے متعلقہ تھانہ نوڈیرو میں ریاست کی جانب سے پولیس...
لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔ چوری شدہ و چھینی گئی (07) عدد موٹر سائیکلیں اور (04) عدد قیمتی موبائل فونز سمیت چوری شدہ کیش 20000 برآمد کرکے اصل اونرز/متاثرہ شہریوں کے حوالے کردیئے گئے۔
لاڑکانہ: 16 اکتوبر 2024..
لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔
چوری شدہ و چھینی گئی (07) عدد موٹر سائیکلیں اور (04) عدد قیمتی موبائل فونز سمیت چوری شدہ کیش 20000 برآمد کرکے اصل اونرز/متاثرہ شہریوں کے حوالے کردیئے گئے۔
شہریوں نے مسروقہ مالیت برآمد ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب اور DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی سے اظہار تشکر کیا۔
۔DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی نے سب ڈویژن حیدری میں جرائم پیشہ افراد کے...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن۔
لاڑکانہ: 16 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن۔
تین روپوش ملزمان،اور ایک منشیات فروش ملزم کی گرفتاریوں سمیت 17 بغیر شناختی دستاویزات و مشکوک افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا۔
لاڑکانہ پولیس کی جانب سے کچی آبادیوں،رہائشی ہوٹلوں، مسافر خانوں/سرائے اور چائے خانوں پر تلاشی کا عمل جاری۔
ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں سمیت ہائی وے پر...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے شہر بھر میں بڑھتی ہوئی رش کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹریفک روانی میں بہتری لانے کے لیے سخت احکامات و ہدایات جاری کریئے.
لاڑکانہ: 09 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے شہر بھر میں بڑھتی ہوئی رش کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹریفک روانی میں بہتری لانے کے لیے سخت احکامات و ہدایات جاری کریئے.
ٹریفک سارجنٹس کو آن روڈ رہنے کے احکامات جاری۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کے جاری کردہ احکامات پر بھرپور عملدرآمد کرواتے ہوئے ٹریفک پولیس شہر بھر میں ان ایکشن۔
ٹریفک زون ون سب انسپیکٹر امداد علی شیخ کی رپورٹ کے مطابق زون ون کے اندر 170 چھوٹی بڑی گاڑیوں کے ٹریفک ق...