Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
لاڑکانہ: 09 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
رہائشی ہوٹلوں اور مسافر خانوں سمیت چائے خانوں پر بھی تلاشی کا سلسلہ جاری۔
ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے موقع پر مشکوک افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
ضلع بھر کے DSPs کی زیر نگرانی I.T اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر سخت اسنیپ چ...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جانب سے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔
لاڑکانہ: 10 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جانب سے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔
ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے موقع پر مشکوک افراد کی شناخت کا عمل جاری۔
ضلع بھر کے DSPs کی زیر نگرانی I.T اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
بغیر شناختی دستاویزات و مش...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
لاڑکانہ: 10 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اشتہاری،روپوش و مطلوب (06) ملزمان گرفتار۔
اسلحہ اور منشیات برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
رتوڈیرو پولیس
نے مرڈر کیس 08/2024 بجرم 302,34PPC میں روپوش ملزم عرفان ولد شمس جلبانی کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایئرپورٹ پولیس
نے روپوش ملزم نادر ولد پیر بخش منگریو کو گرفتار کرلی...
لاڑکانہ پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
لاڑکانہ: 10 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
عام راستوں پر ریڑھے اور ٹھیلے والوں سمیت رانگ سائیڈ اور نوپارکنگ والوں کے خلاف کاروائیاں۔
جیلس بازار،سبزی منڈی،فش مارکیٹ،اتاترک ٹاور،نیو بس ٹرمینل، اولڈ بس اسٹینڈ اور شیخ زید چوک والے علاقوں کے روڈ راستے کلیئر کروائے جا رہے ہیں۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے حد دخلیاں اور ناجائز تجاوزات ختم کرواکر راستے کلیئر کروانے اور ٹریفک...
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
لاڑکانہ: 11 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
تھانہ تعلقہ کی حدود کھیڈکر روڈ پر گشت پر معمور پولیس اور وادات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔
دونوں اطراف فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار،چار فرار۔
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت سندھ پولیس کو انتہائی مطلوب واجد عرف واجو ولد رستم کلہوڑو رہائشی گاؤں مائری ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوٸی ہے۔
<...