Press Releases

اڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔ لاڑکانہ پولیس نے 3/4 سالہ گمشدہ بچے کو کھوج کر ورثاء سے ملادیا۔

لاڑکانہ: 11 اکتوبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔

 لاڑکانہ پولیس نے 3/4 سالہ گمشدہ بچے کو کھوج کر ورثاء سے ملادیا۔

لاڑکانہ پولیس نے گمشدہ  کمسن بچے آزان ولد اعجاز احمد انصاری رہائشی سمیع آباد لاڑکانہ کی گمشدگی والی اطلاع پر سوشل میڈیا، کیبل نیٹ ورک، مددگار بیس اور کنٹرول روم سمیت تمام وساٸل بروٸے کار لاتے ہوئے گمشدہ بچے کو کھوج کر ورثاء کے حوالے کردیا ہے،

پولیس کی بروقت کارروائی اور تعاون پر ورثاء سمیت علاقہ مکینوں نے پولیس کارکردگی پر اطمینان کا اظ...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ خونریزیوں اور منشیات فروشیوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و مطلوب ملزم چرس سمیت گرفتار۔

لاڑکانہ: 11 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔

خونریزیوں اور منشیات فروشیوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و مطلوب ملزم چرس سمیت گرفتار۔  

گرفتار ملزم علی گوہر عرف گوھو ولد غلام النبی سیانچ عادی مجرم اور عادی منشیات فروش ہے۔ 

ملزم سے ایک کلو سے زائد (1230) گرام چرس برآمد کرکے پولیس مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ملزم کا ابتک کا حاصل کردہ مجرمانہ رکارڈ ذیل درج ہے،
مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا ج...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں ایک اور کامیاب کاروائی۔

لاڑکانہ: 11 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں ایک اور کامیاب کاروائی۔

مطلوب ملزم بغیر لائسنس پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت عبد الستار ولد سلطان سومرو کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم کے خلاف تھانہ رتوڈیرو میں مقدمہ 157/2024 زیر دفعہ 506/2,337Ai,Fi,34 درج ہے۔ 

ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر پولیس مدعیت میں مقدمہ 177/2024 زیر دفعہ 24SAA درج کرلیا گیا ہے۔ 

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔

لاڑکانہ: 11 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔  

ٹاسک فورس کے سربراہ SP ہیڈ کوارٹر حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر نگرانی تھانہ سچل کی حدود لوھی پل والے علاقے میں بڑی کارروائی۔

عادی منشیات فروش ملزم ظہور عرف گل منیر عرف کمانڈو ابڑو دس کلو (10000) گرام چرس اور 150 گرام آئس سمیت گرفتار۔ 

مذکورہ ملزم عادی مجرم ہے،اس پہلے بھی جیل جا چکا ہے۔ 

گرفتار ملزم نارکوٹیک...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی رہائشی ہوٹلوں، مسافر خانوں اور چائے خانوں پر تلاشی کا عمل جاری۔

لاڑکانہ: 11 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی رہائشی ہوٹلوں، مسافر خانوں اور چائے خانوں پر تلاشی کا عمل جاری۔ 

ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کے ذریعے تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے موقع پر مشکوک افراد کی شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔ 

بغیر شناختی دستاویزات و مشکوک افراد کو مختلف تھانو میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

 ضلع بھر میں مختلف اقسام...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.