Press Releases

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں جنرل پوسٹ آفیس (GPO) والے علاقے میں خاتون سے بیس ہزار اور موبائل فون ڈکیتی سمیت تشدد کا ذکر ہے، والی خبر پر ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔

لاڑکانہ: 11 اکتوبر 2024. 

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں جنرل پوسٹ آفیس (GPO) والے علاقے میں خاتون سے بیس ہزار اور موبائل فون ڈکیتی سمیت تشدد کا ذکر ہے،
والی خبر پر 
ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔ 

متعلقہ DSP حیدری اور SHO مارکیٹ سے رپورٹ طلب۔ 

۔DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ اور ایس ایچ او تھانہ مارکیٹ انسپیکٹر سرتاج احمد جاگرانی کی رپورٹ کے مطابق خاتون سے بیس ہزار اور موبائل فون چھیننے اور تشدد والی خبر حقائق پر...


لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ اور بلیک کر ھنڈا ون ٹو فائیو بائیک برآمد۔

لاڑکانہ: 12 اکتوبر 2024.

 لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔

دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ اور بلیک کر ھنڈا ون ٹو فائیو بائیک برآمد۔ 

تھانہ دھامراہ کی حدود میرواہ والے علاقے سے شہری وسیم واحد بھٹو سے موٹر سائیکل،موبائل فون، کیش اور ضروری کاغذات چھیننے والی اطلاع پر لاڑکانہ پولیس کا کوئیک رسپانس۔ 

اطلاع ملتے ہی پولیس کی جانب سے ملزمان کا تعاقب کیا گیا۔

بروقت ناکہ بندی کے نتیجے میں تھانہ نوڈیرو کی حدود سعیدو دیرو والے علاقے میں دھامراہ پولیس اور نوڈیرو...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔

لاڑکانہ: 12 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اشتہاری،روپوش و مطلوب (07) ملزمان گرفتار۔ 

چار عدد چوری شدہ و چھینی گئی موٹر سائیکلیں، لاکھوں مالیت کی دو عدد بھینسیں، 20000 کیش اور چرس برآمد۔

 تفصیلات کے مطابق: 

علی گوہر آباد پولیس 
نے DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی تلاش ایپ ڈوائیز کی مدد سے دو اشتہاری ملزمان...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا گذشتہ 72 گھنٹوں سے مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔

لاڑکانہ: 12 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا گذشتہ 72 گھنٹوں سے مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔

 ۔ لاڑکانہ پولیس کی جانب سے کچی آبادیوں،رہائشی ہوٹلوں، مسافر خانوں/سرائے اور چائے خانوں پر تلاشی کا عمل جاری ہے۔ 

ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں سمیت ہائی وے پر بھی سخت اسنیپ چیکنگ کے ذریعے مشکوک افراد/گاڑیوں کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔ 

ضلع بھر میں 77 بغیر شناختی دستاوی...


ریشم گلی میں رات گئے آتشزدگی والی اطلاع پر ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب بنادیر جائے وقوعہ پر پہنچے۔

لاڑکانہ: 13 اکتوبر 2024. 

ریشم گلی میں رات گئے آتشزدگی والی اطلاع پر 
ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب بنادیر جائے وقوعہ پر پہنچے۔ 

مزید نقصان سے بچانے اور شہریوں کی مدد کے واسطے فائر برگیڈ سمیت پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔

معلومات کے مطابق ماجد راجپوت،علی شاہ اور طفیل شیخ نامی بیوپاریوں کے دکانوں میں شارٹ سرکٹ کے سبب اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ 

مذکورہ دکانوں کے اندر چپلیں،آرٹیفشل جیولری اور گارمنٹس کا سامان موجود تھا۔ 

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.