Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جانب سے دن کے آغاز سے اختتام پر شفٹ ون میں مختلف علاقوں کے اندر سرچ و کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
لاڑکانہ: 13 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جانب سے دن کے آغاز سے اختتام پر شفٹ ون میں مختلف علاقوں کے اندر سرچ و کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران رہائشی ہوٹلوں، مسافر خانوں/سرائے اور کچی آبادیوں میں مشکوک مقامات پر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
ضلع بھر میں جاری سرچ و کومبنگ آپریشن کے دوران دو اشتہاری اور ایک روپوش ملزم کو بھی دھرلیا گیا ہے۔
جبکہ دو عد...
لاڑکانہ پولیس کی صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کامیاب کارروائی۔ روپوش ملزم شہباز ولد سکندر سیانچ گرفتار۔
لاڑکانہ: 08 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کامیاب کارروائی۔
روپوش ملزم شہباز ولد سکندر سیانچ گرفتار۔
گرفتار ملزم کیس کرائم نمبر 64/2024 زیر دفعہ 324,353,148,149 میں روپوش اور لاڑکانہ پولیس کو مطلوب ہے۔
مذکورہ ملزم اور ان کے منشیات فروش چچا علی گوہر سیانچ کی گرفتاری کے لیے لاڑکانہ پولیس کی جانب سے کی گئی کوششوں کے بعد مذکورہ گرفتار ملزم کے دوسرے چچا برکت سیانچ نے سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ لاڑکانہ میں مذکورہ گرفتار ملزم کی گ...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
لاڑکانہ: 08 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
مختلف مقامات سے (07) ملزمان گرفتار۔
اسلحہ،منشیات اور دو عدد موٹر سائیکلیں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
رتوڈیرو پولیس
نے دو روپوش ملزمان مہتاب عرف مہتو ویسر اور شہباز سیانچ کو گرفتار کرلیا ہے۔
حیدری پولیس
نے روپوش ملزم غفار چانڈیو رہائشی جاگیر ضلع قمبر شہدادکو...
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ تھانہ رحمتپور کی حدود پیر مراد شاہ والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور جرائم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔
لاڑکانہ: 09 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
تھانہ رحمتپور کی حدود پیر مراد شاہ والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور جرائم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔
دونوں اطراف فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت ذوالفقار ولد اسحاق چانڈیو کے طور پر ہوٸی ہے۔
زخمی ڈاکو سنگین وارداتوں/مقدمات میں ملوث ہے،
ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
پیر مراد شاہ...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
لاڑکانہ: 03 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اشتہاری،روپوش و مطلوب (07) ملزمان گرفتار۔
اسلحہ،منشیات اور چھینی گئی و چوری شدہ دو عدد موٹر سائیکلیں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
سیہڑ پولیس
نے چوریوں اور پولیس
مقابلوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و اشتہاری ملزم عرفان عرف فرحان جلبانی کو ڈیڈھ کلو (1500) گرام چرس سم...