Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی ضلع بھر کے تفتیشی افسران سے میٹنگ۔

لاڑکانہ: 03 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی ضلع بھر کے تفتیشی افسران سے میٹنگ۔  

میٹنگ کی ایجنڈا درج کیسز خصوصاً منشیات کے کیسز کو مضبوط اور مؤثر بنانا۔
            اور
میرٹ کی بنیاد پر تفتیش کے ذریعے ڈرگ ڈیلرز/منشیات فروشوں کو متعلقہ عدالتوں سے سزائیں دلوانا شامل تھی۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے تفتیشی افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ انڈر ٹرائل کیسز کی صحیح طریقے سے پیروی کی جائے،اور منشیات فروش ملزمان...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ ایک 100روپئے کے معاملے پر انسانی جان لینے والا سفاک ملزم آلائے قتل سمیت گرفتار۔

لاڑکانہ: 05 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ 

ایک 100روپئے کے معاملے پر انسانی جان لینے والا سفاک ملزم آلائے قتل سمیت گرفتار۔

برکت سومرو مرڈر کیس کے مرکزی ملزم سے آلائے قتل (پسٹل اور گولیاں) برآمد۔ 

گرفتار ملزم ذوالفقار ولد رسول بخش کھوکھر قتل کیس 166/2024 زیر دفعہ 302,386,148,149,6/7ATA میں نامینیٹ ملزم ہے۔ 

ملزم سے بغیر لائسنس پسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پر سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ 173/2024 زیر دفعہ...


لاڑکانہ پولیس نے خالدہ قریشی بلائنڈ مرڈر کیس ٹریس آئوٹ کرلیا۔

لاڑکانہ: 05 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس نے خالدہ قریشی بلائنڈ مرڈر کیس ٹریس آئوٹ کرلیا۔ 

ملوث ملزم آلائے قتل (پسٹل) سمیت گرفتار۔

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔

مذکورہ خاتون کا قتل واقعہ 2023 میں تھانہ حیدری کی حددو میں پیش آیا تھا۔

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس نے DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو کی زیر نگرانی بلائنڈ مرڈر کیس کو ٹریس آئوٹ کرکے ملوث ملزم انیس الرحمٰن دھام...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کی کرمنلز کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں۔

لاڑکانہ: 05 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کی کرمنلز کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں۔ 

👈مختلف مقامات سے (15) ملزمان گرفتار۔

گرفتار ملزمان قتل، ڈکیتی، چوری،منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہیں۔ 

ملزمان سے اسلحہ، منشیات،چھینی گئی موٹر سائیکل اور چوری شدہ لاکھوں مالیت کی بھینس برآمد۔ 

تفصیلات کے مطابق: 

بقاپور پولیس نے وانٹیڈ ملزم پر...


لاڑکانہ پولیس کی صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے جام پور میں کامیاب کارروائی۔

لاڑکانہ: 05 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے جام پور میں کامیاب کارروائی۔ 

تھانہ اللہ آباد میں درج اغوا کیس 88/2024 میں ملوث دوسرا ملزم بھی گرفتار۔ 

اس سے قبل اغوا شدہ 17/18 سالہ (ش) (م) کو بازیاب کرواکے ملزم عابد ولد الاھی بخش مغیری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

دوسرے گرفتار ملزم کی شناخت شہباز ولد احمد علی جکھڑ رہائشی جام پور ضلع راجن پور صوبہ پنجاب کے طور پر ہوئی ہے۔ 

مورخہ 13/09/2024 پر تھانہ اللہ میں محمد مٹھل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.