Press Releases

لاڑکانہ پولیس کی جانب سے جاری تین روزی تربیتی ورکشاپ اختتام پزیر ہوگیا۔ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے خطاب کیا۔

لاڑکانہ: 05 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی جانب سے جاری تین روزی تربیتی ورکشاپ اختتام پزیر ہوگیا۔ 

تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے خطاب کیا۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے نوجوان پولیس افسران سے مخاطب ہوتے ہوئے مختلف محکمانہ امور کے حوالے سے آگاھی دی،اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ہدایات جاری کیں۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے افسران کو پولیس رول اور اس کے مطابق تھانوں میں موجود 25 رجسٹروں کو می...


لاڑکانہ پولیس نے تحصیل باقرانی اور تحصیل ڈوکری میں شراب سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔

لاڑکانہ: 05 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس نے تحصیل باقرانی اور تحصیل ڈوکری میں شراب سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔ 

ایئرپورٹ روڈ سے دو سپلائر 96 شراب کی بوتلوں اور چنگچی رکشہ سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزمان کی شناخت وسیم کلہوڑو اور الطاف ناریجو کے ناموں سے ہوئی ہے۔

تھانہ یونیورسٹی میں مقدمہ 24/2024 زیر دفعہ 3/4HO پولیس مدعیت میں درج۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری۔ 

...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا رات گئے ضلع بھر میں گشت۔

لاڑکانہ: 06 سیپٹمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا رات گئے ضلع بھر میں گشت۔ 

اچھے طریقے سے فرائض سر انجام دینے والے پولیس جوانوں کو کیش ریوارڈ سے نوازہ۔ 

لاڑکانہ شہر کا گشت کرنے کے بعد جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے میروخان روڈ کنگا وایا ٹھوف چوسول، لاشاری،بنگل دیرو گڑھی خدا بخش بھٹو، میرپورپور بھٹو،سالار چؤدگی، نوڈیرو،بھمن پلاٹ، رتوڈیرو سٹی اور دھامراھ سمیت مختلف تھانوں اور علاقوں کا دورہ کیا۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکان...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔

لاڑکانہ: 06 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔ 

ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے موقع پر مشکوک افراد کی شناخت کا عمل جاری۔
 
ضلع بھر کے DSPs کی زیر نگرانی I.T اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔ 

بغیر شناختی دستاویزات و مشکوک افراد کو مختلف تھانو میں منت...


لاڑکانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی۔

لاڑکانہ: 07 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے نتیجے میں  ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی۔ 

بدنام زمانہ و عادی منشیات فروش ملزم ایک کلو سے زائد (1200) گرام چرس سمیت گرفتار۔

 تفصیلات کے مطابق: 
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ایک اہم کامیابی حاصل کرلی۔ 

تھانہ رحمتپور کی حدود لودھی پل والے علاقے سے بدنام زمانہ و عادی م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.