Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 07 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

مختلف علاقوں سے (07) ملزمان گرفتار۔ 

اسلحہ،منشیات اور چوری شدہ قیمتی موبائل فون برآمد۔

 تفصیلات کے مطابق: 
رحمتپور پولیس نے لوھی پل والے علاقے میں کامیاب کارروائی کے دوران درجنوں مقدمات میں ملوث منشیات فروش ملزم قادو عرف قادر بخش عرف قادن عرف مظہر کورائی کو ایک کلو س...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا سب ڈویژن باقرانی اور سب ڈویژن ڈوکری کے مختلف تھانوں اور علاقوں کا وزٹ۔

لاڑکانہ: 08 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا سب ڈویژن باقرانی اور سب ڈویژن ڈوکری کے مختلف تھانوں اور علاقوں کا وزٹ۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے تھانہ باقرانی، تھانہ یونیورسٹی،تھانہ ڈوکری، تھانہ ایئرپورٹ،تھانہ فتح پور اور تھانہ سیہڑ میں ان رپورٹیڈ کرائم رجسٹر اور روزنامچہ عام رجسٹر کا جائزہ لیا۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے تمام تھانوں کی ڈیوٹی ڈپلائمینٹ لسٹ اور پوائنٹس چیک کیں۔ 

متعلقہ DSPs کو مختلف علاقوں میں...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا کچے کے علاقوں، کیٹی ممتاز، دوسو دڑا،پیر گوزو،غلام علی جا تک، کھوڑا بچاء بند،موھل بچاء بند اور چھنڈن والے علاقوں سمیت ضلع شکارپور سے ملنے والے کچے کے علاقے جھبر شیخ کا وزٹ۔

لاڑکانہ: 30 سیپٹمبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا کچے کے علاقوں، کیٹی ممتاز، دوسو دڑا،پیر گوزو،غلام علی جا تک، کھوڑا بچاء بند،موھل بچاء بند اور چھنڈن والے علاقوں سمیت ضلع شکارپور سے ملنے والے کچے کے علاقے جھبر شیخ کا وزٹ۔

مذکورہ علاقوں کے اندر جامع منصوبہ بندی کے تحت مزید پولیس پکٹس قائم کرنے اور مزید نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری کیئے۔ 

کچے کے وزٹ کے بعد
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے تھانہ نوڈیرو اور تھانہ گڑھی خدا بخش...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 01 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

اشتہاری،روپوش و مطلوب (10) ملزمان گرفتار۔

اسلحہ،منشیات،چھینی جانے والی کیش ایک لاکھ ستر ہزار اور موٹر سائیکل برآمد۔ 

تفصیلات کے مطابق:

رتوڈیرو پولیس 
نے تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیوں کے دوران روپوش ملزم محمد عرف لعل محمد مرکھیانی اور روپوش ملزم بابر...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا تھانہ ڈوکری میں سرپرائز وزٹ۔

لاڑکانہ: 01 اکتوبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا تھانہ ڈوکری میں سرپرائز وزٹ۔

تھانے میں موجود شہریوں اور سائلین سے ملاقاتیں کیں۔
 
تھانے کے تمام رجسٹروں، لاکپ، مالخانہ، اسلحہ ایمونیشن، نفری کی ڈپلائمینٹ اور پینڈنگ/زیرِ تفتیش مقدمات سمیت محکمانہ امور کا جائزہ لیا۔

تھانے میں تعینات پولیس نفری، سرکاری اسلحہ، گاڑیوں اور بلڈنگ کی صورتحال سمیت میسر دیگر وسائل کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔

اس کے علاوہ تھانے میں قائم رپورٹ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.