Press Releases

لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ ایکٹو کرمنل جنسار جتوئی اسلحہ سمیت گرفتار۔

لاڑکانہ: 01 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔

ایکٹو کرمنل جنسار جتوئی اسلحہ سمیت گرفتار۔ 

تفصیلات کے مطابق تھانہ دڑی کی حدود بقاپور روڈ پر اینیمل ہاسپیٹل کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ ہوا،
مقابلے کے دوران پولیس نے ایکٹو کرمنل جنسار جتوئی کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ 

ملزم کے خلاف پولیس مقابلے اور ناجائز اسلحہ کے دو الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ 

مذکورہ ملزم کرمان باغ والے علاقے سے شہری عبدالرحمان شیخ سے ہنڈ...


لاڑکانہ پولیس نے تھانہ سچل کی حدود میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔ منشیات فروش ملزم تین کلو (3000) گرام چرس سمیت گرفتار۔

لاڑکانہ: 01 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس نے تھانہ سچل کی حدود میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔

منشیات فروش ملزم تین کلو (3000) گرام چرس سمیت گرفتار۔ 

وگن روڈ پر کامیاب کاروائی کے دوران گرفتار ہونے ملزم کی شناخت عبدالرسول ولد صدیق مگسی کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم سے دیگر ساتھیوں، خریداروں اور لوکل ڈیلرز کے متعلق پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ 

مذکورہ ملزم عادی جرائم پیشہ ہے،ملزم کا سابقہ مجرمانہ رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

ایس ایس پی لاڑکانہ <...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ ولید کی حدود عرب پیر والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ عادی منشیات فروش ملزم افضل عرف اجے مکول تین کلو (3000) گرام چرس سمیت گرفتار۔

لاڑکانہ: 01 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ ولید کی حدود عرب پیر والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ 

عادی منشیات فروش ملزم افضل عرف اجے مکول تین کلو (3000) گرام چرس سمیت گرفتار۔ 

مذکورہ ملزم روپوش اور پولیس کو انتہائی مطلوب ہے۔ 

گرفتار ملزم منشیات فروش مکول گینگ کا اہم رکن سمجھا جاتا ہے، 

یاد رہے کہ کچھہ روز قبل اسی منشیات فروش مکول گینگ کے سرغنہ نادر مکول کو بھی مقابلے کے دوران زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

گرفتار...


لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔ لاڑکانہ پولیس نے گمشدہ بچے کو کھوج کر ورثاء سے ملادیا۔

لاڑکانہ: 02 اکتوبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔

 لاڑکانہ پولیس نے گمشدہ بچے کو کھوج کر ورثاء سے ملادیا۔

لاڑکانہ پولیس نے لاپتہ  کمسن بچے عثمان ولد مختیار مغیری رہائشی یار محمد کالونی لاڑکانہ کی گمشدگی والی اطلاع پر سوشل میڈیا، کیبل نیٹ ورک، مددگار بیس اور کنٹرول روم سمیت تمام وساٸل بروٸے کار لاتے ہوئے گمشدہ بچے کو کھوج کر ورثاء کے حوالے کردیا ہے،

پولیس کی بروقت کارروائی اور تعاون پر ورثاء سمیت علاقہ مکینوں نے پولیس کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرت...


لاڑکانہ پولیس نے تھانہ حیدری کی حدود میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔

لاڑکانہ: 02 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس نے تھانہ حیدری کی حدود میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔

منشیات فروش ملزم تین کلو سے زائد (3050) گرام چرس سمیت گرفتار۔ 

سبزی منڈی کے قریب مٹھانی لاڑو والے علاقے میں کامیاب کاروائی کے دوران گرفتار ہونے ملزم کی شناخت مظہر ملانو کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم سے دیگر ساتھیوں، خریداروں اور لوکل ڈیلرز کے متعلق پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ 

مذکورہ ملزم عادی منشیات فروش ہے،ملزم کا سابقہ مجرمانہ رکارڈ بھی چیک کیا جا رہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.