Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر ایس ایچ او رتوڈیرو انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو کی چار مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

لاڑکانہ: 30 اگست 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر ایس ایچ او رتوڈیرو انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو کی چار مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی ہدایات پر DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو صاحب کی زیر نگرانی رتوڈیرو پولیس نے

پہلی کارروائی میں شہدادکوٹ بائی پاس والے علاقے سے اشتہاری ملزم رحمت اللہ ولد سلیمان جلبانی کو گرفتار کرلیا ہے،
مذکورہ ملزم کا...


لاڑکانہ پولیس نے چار مختلف مقامات پر منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی

لاڑکانہ: 29 اگست 2024. 

لاڑکانہ پولیس نے چار مختلف مقامات پر منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔ 

چار منشیات فروش ملزمان گرفتار۔ 

پانچ کلو سے زائد چرس برآمد۔ 

تفصیلات کے مطابق: 

سچل پولیس نے وگن روڈ والے علاقے سے منشیات فروش ملزم بھورل انڑ سے دو کلو سے زائد 2100 گرام چرس برآمد کرکے پولیس مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ 

حیدری پولیس نے OPF کالونی والے علاقے سے منشیات فروش ملزم امیر کوری کو دو کلو 2000 گرام چرس سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج...


میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔

لاڑکانہ: 28 اگست 2024.  

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔

فرائض میں غفلت برتنے پر 325 پولیس افسران و جوانان کے خلاف محکمانہ کارروائیوں کے احکامات جاری۔ 

04 انسپکٹرز محمد یوسف، عبدالرزاق،زبیر احمد اور محمد معشوق کو شوکاز نوٹسز جاری۔ 

12 سب انسپیکٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری،جن میں تاج محمد،عنایت اللہ،خالد حسین اور دیگر شامل ہیں...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسوصاحب کی جانب سے چہلم شہدائے کربلا کی سکیورٹی متعلق ترتیب دیئے جانے والے سکیورٹی پلان پر بھرپور عملدرآمد کے واسطے SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب نے شہر کے مرکزی امام بارگاہوں، مجالس اور ماتمی جلوسوں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

لاڑکانہ: 25 اگست 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسوصاحب کی جانب سے چہلم شہدائے کربلا کی سکیورٹی متعلق ترتیب دیئے جانے والے سکیورٹی پلان پر بھرپور عملدرآمد کے واسطے   SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب نے شہر کے مرکزی امام بارگاہوں، مجالس اور ماتمی جلوسوں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

جناب ایس پی صاحب ہیڈ کوارٹرز نے مرکزی ماتمی جلوس کے روٹ کا دورہِ کیا، اور سکیورٹی معاملات سمیت مختلف امور پر متعلقہ ایس ایچ اوز اور سب ڈویژنل پولیس آفیسرز سے تبادلہ...


تھانہ حیدری کی حدود غلام بھٹو روڈ والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس پارٹی اور واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔

لاڑکانہ: 26 اگست 2024.

 لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔

تھانہ حیدری کی حدود غلام بھٹو روڈ والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس پارٹی اور واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔ 

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد۔ 

دونوں اطراف فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری،مزید نفری طلب۔ 

فرار ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے غلام بھٹو روڈ اور جمالی لاڑو والے علاقے کا سرچ آپریشن کیا جا رہے۔

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت امجد ولد محمد بخش ب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.