Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی ایڈیشنل SP حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر نگرانی ضلع کے مختلف علاقوں میں کامیاب کاروائیاں۔

لاڑکانہ: 28 اگست 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر  لاڑکانہ پولیس کی ایڈیشنل SP حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر نگرانی ضلع کے مختلف علاقوں میں کامیاب کاروائیاں۔ 

مختلف علاقوں سے (07) ملزمان گرفتار۔ 

گرفتار ملزمان میں قتل جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان سے منشیات، چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے اسپیئر پارٹس اور دیگر اسکریپ مٹیریل برآمد۔

تفصیل...


میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی ASP سول لائنز محمد عثمان سدوزئی صاحب کی زیر نگرانی شہر کے مختلف علاقوں میں کامیاب کاروائیاں۔

لاڑکانہ: 27 اگست 2024. 

اہس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر  لاڑکانہ پولیس کی ASP سول لائنز محمد عثمان سدوزئی صاحب کی زیر نگرانی شہر کے مختلف علاقوں میں کامیاب کاروائیاں۔ 

مختلف مقامات سے (08) ملزمان گرفتار۔ 

گرفتار ملزمان میں مرڈر کیس کے اشتہاری،مطلوب اور اسکریپ ڈیلرز شامل ہیں۔

ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے اسپیئر پارٹس بھی برآمد۔

تفصیلات کے مطابق: 

ایس ایچ او تھانہ ولید...


میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔

لاڑکانہ: 27 اگست 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 

مختلف علاقوں سے (06) ملزمان گرفتار۔ 

اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکل/پارٹس برآمد۔ 

تفصیلات کے مطابق: 

۔DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ دڑی کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔ 

پہلی کارروائی میں مرڈر کیس کا اشتہاری ملزم فیض محمد میمن گرفتار۔

<...


دو ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار۔

لاڑکانہ: 28 اگست 2024.

 لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ 

دو ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار۔

تھانہ ولید کی حدود کھیڈکر روڈ والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔ 

دونوں اطراف فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔  

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت زاہد ولد صفر کھوکھر رہائشی گاؤں دڑا تحصیل میروخان ضلع قمبر شہدادکوٹ اور صفدر ولد نادر کھوکھر رہائشی گاؤں ولیداد گابر تحصیل رتوڈیرو کے...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔

لاڑکانہ: 12 اگست 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ 

مختلف علاقوں سے (06) ملزمان گرفتار۔ 

اسلحہ، دس لاکھ کیش، چرس،گٹکہ اور قیمتی موبائل برآمد۔ 

تفصیلات کے مطابق: 

رتوڈیرو پولیس نے جیکب آباد روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم خالد حسین چانڈیو کو بغیر لائسنس پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار کر کے سندہ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.