Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

لاڑکانہ: 12 اگست 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
 میر روحل خان کھوسو صاحب نے 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ 

۔DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ نے شہر کا وزٹ کیا اور پولیس ڈپلائمینٹ چیک کی۔

جشن آزادی کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریبات اور ریلیوں کی حفاظتی انتظامات کے لیے سکیورٹی پلان جاری۔

 جشن آزادی کے پیش نظر ضلعہ بھر میں داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ شروع۔

شرپسند عنا...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ ولید کی حدود میں کامیاب کارروائی۔

لاڑکانہ: 10 اگست 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ ولید کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ 

صوبہ بلوچستان کے شہر کوئیٹہ کے اندر قتل کیس میں روپوش ملزم دو کلو (2000) گرام چرس سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت چھتل ولد علی محمد بروھی کے طور پر ہوئی ہے۔ 

گرفتار ملزم مرڈر کیس 63/2024 زیردفعہ 302, 34PPC تھانہ نیوسراب کوئیٹہ میں روپوش ہے۔ 

ملزم سے دو کلو (2000) گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ ولید میں مقدمہ 136/2024 زیردفعہ 9iiiCCNS درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا...


پیر شیر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

لاڑکانہ: 12 اگست 2024.

 پیر شیر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔ 

بذریعہ کنٹرول مقابلے والی جگہ مزید نفری طلب۔

فرار ڈاکوؤں کی گرفتاریوں کے لیے علاقے کا سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

تھانہ علی گوہر آباد کی حدود پیر شیر روڈ پر زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ڈاکو کی شناخت وحید شیخ کے نام سے ہوٸی ہے۔

مذکورہ ڈاکو سنگین نوعیت کے مقدمات/ سنگین جرائم میں ملوث ہے۔

زخمی حالت م...


🇵🇰ایس ایس پی لاڑکانہ جناب میر روحل خان کھوسو صاحب کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔

پریس رلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس لاڑکانہ
مورخہ 09/08/2024

🇵🇰ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب میر روحل خان کھوسو صاحب کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔ 

اجلاس میں منشیات فروشوں کے خلاف بے رحمانہ کاروائیاں کرنا پہلی ایجنڈا تھی،اس ضمن میں تمام پولیس افسران نے بلا تفریق کاروائیوں کا عزم دھرایا۔

چہلم شہدائے کربلا کے بنسبت سکیورٹی پلان اہم ایجنڈا میں شامل تھا، اس ضمن میں ضابطہ اخلاق (SOP) پر بھرپور عملدرآمد کرانے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔

اجلاس میں ام...


لاڑکانہ پولیس نے 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر وطن عزیز سے محبت کا منفرد اظہار کرتے ہوئے شجر کاری مہم کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔

لاڑکانہ: 09 اگست 2024. 

لاڑکانہ پولیس نے  14 اگست یوم آزادی کے موقع پر وطن عزیز سے محبت کا منفرد اظہار کرتے ہوئے شجر کاری مہم کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ 

لاڑکانہ پولیس کے سربراہ SSP میر روحل خان کھوسو صاحب نے تمام DSPs اور SHOs کو وطن عزیز سے محبت کے اظہار میں اپنے تھانوں اور دفاتر میں درخت 🌲 پودے لگانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

 اس سلسلے میں 
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب, ASP محمد عاشر صاحب اور DSP ہیڈ کوارٹر سرفرا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.