Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سال قبل قتل کے مقدمے میں نامزد اشتہاری ملزم گرفتار
شکارپور : 9 جنوری 2026
16 سال عرصے قبل قتل کے مقدمے میں نامزد اشتہاری ملزم گرفتار ۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کا گرد گھیرا تنگ ۔
تھانہ رستم پولیس کی تکنیکی بنیادوں پر بڑی کارروائی
پرانی دشمنی کے تنازع پر ہونے والے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
گرفتار ملزم کی شناخت حسن تیغانی کے نام کرلی گئی
ملزم کو تکنیکی بنیاد اور تلاش ڈیوائس کے ذریعے رستم شاخ سے گرفتار کیا گیا ۔
ملزم نے سال 2011 میں ز...
شکارپور تھانہ کرن پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں
شکارپور : 22 دسمبر 2025
*تھانہ کرن پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں ۔*
*ڈکیتی، اقدامِ قتل اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار — ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ*
شکارپور ( - ) *ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں ضلع بھر* میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات سمگلرز کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ کرن پولیس نے *دو مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں* کرتے ہوئے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلی کاررو...
شکارپور میں ڈکیت گینگ کے گرد گھیرا تنگ
شکارپور : 18 دسمبر 2025
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں ڈکیت گینگ کے گرد گھیرا تنگ ۔
لکھی غلام شاہ پولیس کی کامیاب کارروائی ۔
موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت شرف الدین تنیو کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پر فاٹک ٹو کے علاقے میں کارروائی کی،
موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ایکٹو ملزم گرفتار ۔
ملزم کے قبضے سے بوقتِ گرفتاری دو عدد مسر...
شکارپور میں جوا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
شکارپور: 17 دسمبر 2025
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ضلع بھر میں جوا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
تھانہ نیوفوجداری پولیس کی کارروائی، جوا کھیلتے ہوئے 12 افراد رنگے ہاتھوں گرفتار
ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم 8 ہزار روپے اور جوا کے پتے برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، مزید قانونی کارروائی جاری
سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات جاری رہیں گے — ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ
شکارپور ( — ) ایس ایس پی شکارپور...
شکارپور انسدادِ پولیو مہم
شکارپور : 17 دسمبر 2025
تیسرے روز بھی انسدادِ پولیو مہم فول پروف سیکیورٹی کے حصار میں جاری۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ