Press Releases

گھروں میں لوٹ مار اور چوری جرائم میں ملوث تین رکنی گینگ کے دو کارندے گرفتار۔

شکارپور: 8 دسمبر 2025

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظھور احمد سومرو کی اہم پریس کانفرنس

گڑھی یاسین پولیس کی بڑی کارروائی، ڈی ایس پی گڑھی یاسین

گھروں میں لوٹ مار اور چوری جرائم میں ملوث تین رکنی گینگ کے دو کارندے گرفتار۔

گرفتار ملزمان میں منیر چنہ اور زبیر سومرو شامل، جبکہ تیسرے ملزم شاہد کاکیپوٹو کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری۔

ملزمان کے قبضے سے 12 لاکھ نقدی، 12تولہ طلائی زیورات اور اسلحہ برآمد ۔

متاثر...


شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینی گئی تین لاکھ روپے کی رقم برآمد۔

شکارپور : 07 دسمبر 2025

شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینی گئی تین لاکھ روپے کی رقم برآمد۔

پولیس نے برآمد کی گئی رقم متاثرہ شہری و تاجر منور گوپانگ کے حوالے کر دی۔

تھانہ گڑھی یاسین پولیس کی کامیاب کارروائی ،

واقعہ 24 اگست 2025 کو لاڑکانہ روڈ منگرواہ کے علاقے میں پیش آیا تھا۔

نامعلوم مسلح افراد نے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے تھے۔

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ڈی ایس پی گڑھی ی...


شکارپور تھانہ ناپرکوٹ کے علاقے پنج میل کے قریب ڈاکوؤں سے پولیس کا ڈٹ کر مقابلہ

شکارپور : 6 دسمبر 2025

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں ڈاکوؤں کا گھیرا تنگ۔

تھانہ ناپرکوٹ کے علاقے پنج میل کے قریب ڈاکوؤں سے پولیس کا ڈٹ کر مقابلہ،

مقابلے کے دوران سنگین وارداتوں میں مطلوب انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

زخمی حالت میں گرفتار دو ڈاکوؤں کی شناخت خالد دوسانی جتوئی اور الطاف عرف ارطو دوسانی جتوئی کے نام سے ہوئی۔

گرفتار کیئے گئے ڈاکوؤں کے قبضے سے 5 کلو چرس اور اسلحہ برآمد۔

ڈاکو الطاف دوسانی جتوئی،...


شکارپور ڈکیتی اور چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی بالا ڈکیت گینگ گرفتار

شکارپور: 4 دسمبر 2025

ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی پریس کانفرنس۔

شکارپور پولیس کی ڈکیتی اور چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی بالا ڈکیت گینگ گرفتار ۔ ڈی ایس پی سٹی

ملزمان کے قبضے سے مجموعی 5 لاکھ کیش, ایک مہران کار اور 12 موٹر سائیکل اور پانچ ٹی ٹی پسٹل بھی برآمد ۔ ڈی ایس پی سٹی

گرفتار ملزمان کی شناخت نثار قریشی، اسلم بروہی، عبدالنبی بروہی ، خیر بخش بروہی اور عبدالمجید کے ناموں سے ہوئی ۔ ڈی...


شکارپور ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب ایک اشتہاری سمیت چار ملزمان گرفتار

شکارپور : 2 دسمبر 2025

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ لکھی غلام شاہ پولیس نے دو مختلف مقامات پر اہم اور کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب ایک اشتہاری سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، پہلی کارروائی میں پولیس نے جامڑا اسٹاپ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا، جبکہ دوسری کارروائی میں پولیس نے انتشار اور...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.