Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور ملزم گرفتار
شکارپور : یکم دسمبر 2025
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں شکارپور پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ ۔
تھانہ سلطان کوٹ پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت عبدالوہاب ولد امید علی بکھرانی کے نام سے ہوئی ہے۔
کامیاب کاروائی ایس ایچ او تھانہ سلطان کوٹ عمران علی کھکھرانی نے بمعہ اسٹاف عمل میں لائی ۔
ملزم کے خلاف مزید کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
شکارپور پولیس کا کوئیک رسپانس پولیس نے چھینا گیا رکشہ برآمد کرلیا
شکارپور: 23 نومبر 2025
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ PPM, PSP کی قیادت میں شکارپور پولیس کا کوئیک رسپانس۔
تھانہ خانپور کی حدود رحیم آباد لنک روڈ کے قریب والے علاقے سے رکشہ چھینے جانے والی اطلاع پر پولیس کا کوئیک رسپانس۔
اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ایچ او خانپور اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کا تعاقب کیا گیا،
تعاقب کرتے ہوئے پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
رحیم آباد لنک روڈ کے علاقے میں بہادری کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے خانپور پولیس...
شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، اقدامِ قتل اور پولیس مقابلے کے چار مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
شکارپور: 22 نومبر 2025
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ PSP , PPM کی قیادت میں جرائم پیشہ افراد کا گھیراؤ مزید تنگ کرکے کریک ڈاؤن جاری
تھانہ مدیجی پولیس نے کامیاب کارروائی،
اقدامِ قتل اور پولیس مقابلے کے چار مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی شکارپور
سنیپ چیکنگ کے دوران فتن شاہ کے علاقے سے اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ شاہزیب چاچڑ
گرفتار ملزم کی شناخت گلبہار ولد دریاہ خان عرف بورو شر کے نام ہوئی۔ ایس ایس پی شکارپور
...
شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائیاں مسروقہ چھینی گئی تین موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں
مورخہ 10 نومبر 2025
شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ
*شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائیاں*
*چھینی گئی 3 موٹر سائیکل برآمد اصل مالکان کے حوالے کردی گئیں*
تفصیلات کے مطابق : کچھ ماہ قبل ضلع شکارپور کے تھانہ اسٹورٹ گنج کی حدود سے تین موٹر سائیکل چھینی گئی تھیں جن کی رپورٹ متعلقہ تھانہ پر درج کردی گئیں تھیں۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے سخت احکامات پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ اسٹورٹ گنج انسپیکٹر خلیل احمد رند پولیس پا...
شکارپور جھلی کلواڑی پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
شکارپور: 10 نومبر 2025
*شکارپور پولیس مقابلہ*
*جھلی کلواڑی پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*
*پولیس* نے *دو موٹر سائیکلوں* پر سوار *چار نامعلوم افراد* کو روکنے کی کوشش کی تو *ملزمان* نے *پولیس پارٹی* پر *فائرنگ* کرتے ہوئے *حملہ کردیا* ۔
اپنے ہی *ساتھی کی گولی لگنے* سے *ایک ڈاکو موقع پر ہلاک* ہوگیا، جبکہ اس کے دیگر تین ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔
*ہلاک ڈاکو کی شناخت کا عمل بایومیٹرک سسٹم کے تحت کی جارہی ہے ۔*
...