Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری
شکارپور : 4 مارچ 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق شکارپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔
مختلف مقامات سے اشتہاری و مطلوب (4) ملزمان گرفتار ، اور مویشی، 2 موٹرسائیکل برآمد ۔
ایس ایچ او تھانہ گاھیجا طالب حسین میمن کی پولیس ٹیم کے ہمراہ تھانہ گاھیجا کے چوری، اقدام قتل کے 2 کیس میں ملوث اشتہاری ملزم حلیم عرف برڑو کو گرفتار کرلیا ہے ۔
انچارج پی پی فیضو جان محمد بنگلانی کی چوہی شاخ علاقے سے 3...
شکارپور پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی، 22 سالہ نوجوان لڑکی کو اغوا ہونے سے بچا لیا
شکارپور: یکم مارچ 2026
شکارپور پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی، 22 سالہ نوجوان لڑکی کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔ ایس ایس پی محمد کلیم
اغوا سے بچائی گئی لڑکی کی شناخت ٹنڈوالہیار کی رہائشی حرا نواز راجپوت کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی شکارپور
لڑکی زیارت کے لیے سیہون آئی تھی، جہاں مشتاق نامی شخص نے شادی کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے کی کوشش کی۔
لڑکی نے ہوشیاری سے کھانا کھانے کا بہانہ بنا کر اغواکار کو ہوٹل کی جانب لے گئی۔ پولیس کو دیکھتے ہی لڑکی نے آواز لگا...
شکارپور شہید جوان کی محکمانہ خدمات کو خراج عقیدت
شکارپور / 24 فروری 2026
شہید کی نماز جنازہ ۔
شہید پولیس اہلکار صغیر احمد سنجرانی کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کردی گئی ۔
نمازہ جنازہ میں ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم ملک اور ڈپٹی کمشنر شکارپور شکیل احمد ابڑو کی شرکت ۔
لا انفورسمنٹ ایجنسیز کے اعلیٰ افسران سمیت پولیس کے افسران و رینجرز ملازمین دیگر اعلیٰ عہدیداران ،سول سوسائٹی نے بھی بڑی تعداد میں شرکت ۔
شہید جوان کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔
ایس ایس پی شکارپ...
شکارپور پولیس کی قتل کا مقدمہ حل کرنے میں اہم پیش رفت
شکارپور : 27 جنوری 2026
شکارپور پولیس کی قتل کا مقدمہ حل کرنے میں اہم پیش رفت — ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
تھانہ اسٹورٹ گنج پولیس کی ٹھاروپور محلہ میں کامیاب اور مؤثر کارروائی ۔ ایس ایس پی شکارپور
قتل کے مقدمے میں ملوث اور مطلوب 5 ملزمان گرفتار — ایس ایس پی شکارپور
گرفتار ملزمان کی شناخت ثناءاللہ، نصراللہ، امتیاز، عبدالغفار اور برکت کے ناموں ہوئی ہے ۔
گرفتار ملزمان میں سے 3 کا تعلق سومرو جبکہ 2 کا تعلق بھیو برادری سے ہے۔
سومرو اور بھ...
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں مرزاپور کے کچے میں آپریشن
شکارپور : 24 جنوری 2025
مرزاپور کچہ آپریشن /اپ ڈیٹ
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں مرزاپور کے کچے میں آپریشن دوسرے روز سے جاری ہے ۔
گذشتہ روز ایس ایچ او کو شہید کرنے والے ملزمان کو اپنے انجام تک پہنچا دیا گیا ۔ ایس ایس پی شکارپور
آپریشن کیہرانی جتوئی ، جونیجو اور مگنیجو گینگز کے خطرناک ڈاکوؤں کے خلاف کیا جارہا ہے ۔ ایس ایس پی شکارپور
آپریشن کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے، 13 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
ہلاک...