Press Releases

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم اور ونگ کمانڈر رینجرز نے تھانہ رستم کی پولیس پکٹ مرزان واہ پر پولیس جوانوں کے ساتھ افطار کیا

شکارپور:- 20 مارچ 2026

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم اور ونگ کمانڈر رینجرز نے تھانہ رستم کی پولیس پکٹ مرزان واہ پر پولیس جوانوں کے ساتھ افطار کیا ۔ 

اس موقع پر ڈی ایس پی گڑھی یاسین، ایس ایچ او سمیت دیگر افسران اور پولیس جوان بھی موجود تھے ۔

دورے کے دوران انہوں نے علاقے میں تعینات پولیس نفری کا جائزہ لیا اور فرائض کی مؤثر انجام دہی کے حوالے سے افسران و جوانوں کو تفصیلی بریفنگ دی۔

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم نے اضافی نفری، گاڑیوں، راشن، اسلحہ اور دیگر درک...


شکارپورکانسٹبل صغیر سنجرانی کی شہادت میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

شکارپور : 20 مارچ 2026

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی قیادت میں پولیس کی کامیاب کارروائی، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ۔

پولیس نے کانسٹبل صغیر سنجرانی کی شہادت میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ایس ایس پی شکارپور کلیم

خانپور شہر میں مشکوک افراد کی موجودگی  پر پولیس موقع پر پہنچی اور ملزمان کا تعاقب شروع کیا۔

تعاقب کے دوران ناکہ ٹو کے علاقے میں  ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی ۔ 

مق...


شکارپور پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شکارپور : 17 مارچ 2026

 شکارپور پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،TT پسٹل برآمد۔

تھانہ اسٹورٹ گنج کی حدود شر لاڑو کے علاقے میں گشت پر معمور پولیس نے واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا،
ایس ایس پی شکارپور  

مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں TTپسٹل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے،
ایس ایس پی شکارپور  

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت صرمد ولد سھراب شر کے نام سے ہوٸی ہے۔ 


شہریوں کو عید خریداری کے دوران محفوظ ماحول فراہم کرنا شکارپور پولیس کی اولین ترجیح

ایس ایس پی آفیس ضلع شکارپور 

شکارپور :- 14 مارچ 2026

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم نے عیدالفطر کی سیکیورٹی کے پیش نظر مرکزی ڈھک بازار سمیت مختلف مارکیٹس اور سبزی منڈی تک پیدل مارچ کیا ۔

تاجر برادری نے ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم اور اے ایس پی سٹی محمد آصف کے پہنچنے پر سندھ کی ثقافت اجرک پہنایا اور پھول نچھاور کیے۔  

دورے کے دوران ایس ایس پی شکارپور نے بازار کے تمام عہدیداران کے دکان پر جاکر امن و امان اور پولیس نفری کے حوالے سے مجموعی صورتحال، درپیش مسا...


شکارپور پولیس کا احسن اقدام، چھینا گیا ٹریکٹر الغازی برآمد، مالک کے حوالے

ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور

شکارپور:-  12 مارچ 2026

تھانہ ڈکھن پولیس کا احسن اقدام، چھینا گیا ٹریکٹر الغازی برآمد، مالک کے حوالے کردی ۔

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے تھانہ ڈکھن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چھینا گیا ٹریکٹر الغاری برآمد کرلیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق ایک ماہ پہلے تھانہ ڈکھن کے حدود سے لال ڈنو ابڑو سے ٹریکٹر الغاری چھینا گیا تھا ۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم نے فوری...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.