Press Releases

رمضان المبارک، یومِ شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

یس ایس پی آفس ضلع شکارپور

شکارپور:- 11 مارچ 2026

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم اور ڈپٹی کمشنر شکارپور شکیل احمد ابڑو کا 21 رمضان المبارک، یومِ شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں سٹی میں برآمد ہونے والے مختلف ماتمی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انچارج ڈی آئی بی، سرکل کے ایس ایچ اوز، انچارج مددگار بیس اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

دورے کے دوران جلوسوں کے روٹس، امام بارگاہوں اور حساس مقامات پر کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ...


شکارپور یومِ علیؓ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ایس ایس پی آفیس ضلع شکارپور 

شکارپور :- 10 مارچ 2026

یومِ علیؓ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کا سٹی شھر کے اندر برآمد ہونے والے جلوس کے روٹس کا دورہ ۔ 

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم نے یومِ علیؓ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سٹی شھر کے علاقوں میں جلوس کے روٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرکزی اور امام بارگاہ سے نکلنے والے جلوس کے روٹ معائنہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

یوم...


ایس ایس پی شکارپوراوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل روزانہ کی بنیاد پر سنے جا رہے ہیں۔

ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور

شکارپور: 9 مارچ 2026

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کا شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کا سلسلہ جاری۔

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم نے ایس ایس پی آفس میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے۔

ایس ایس پی محمد کلیم نے موصول ہونے والی درخواستوں کے حوالے سے سب ڈویژنل ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو بذریعہ فون بھی ہدایات جاری کیں۔

اس موقع پر ایس ایس پی شکارپور محمد کلی...


ایس ایس پی شکارپور کی تھانوں کے محرر اسٹاف کے ساتھ خصوصی میٹنگ

ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور

شکارپور: 8 مارچ 2026

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ضلع بھر کے تھانوں کے محرر اسٹاف کے ساتھ خصوصی میٹنگ ۔ 

ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی زیر صدارت ضلع بھر کے تھانوں کے محرر اسٹاف کے ساتھ ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی، تھانوں کے ریکارڈ کی درستگی اور سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اہم ہدایات جاری کی گئیں۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ تھانوں کے ریکارڈ کو مکمل طور پر اپ ڈیٹ اور درست رکھا جائے جبکہ پولیس نفری کی مؤثر...


شکارپور پولیس کی اہم کامیابی 3 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو مہراب شر نے سرینڈر کر دیا۔

سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مہران پولیس آپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے درجن سے زائد مقدمات میں مطلوب 3 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو مہراب شر نے سرینڈر کر دیا۔ ایس ایس پی محمد کیلم

ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ڈاکوؤں کے خلاف نجات مہران آپریشن میں ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی سربراہی میں کچے کے ڈاکوؤں سرینڈر کرنے یا پھر دوران پولیس آپریشن اپنے منطقی انجام کے لیے تیار رہنے کہ واضح پیغام کے نتیجے میں شکارپور پولیس کی اہم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.