Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور: 70 سے زائد مجرموں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔
شکارپور: 70 سے زائد مجرموں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔
شکارپور: 70 سے زائد مجرموں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔
شاہ زیب چاچڑ نے امن دیا: ضیا لنجار نے ایس ایس پی شکارپور کی تعریف کی۔
ایس ایس پی شکارپور کی جانب سے دیوالی کے موقع پر اقلیتی برادری و ہندو کمیونٹی کو مبارکباد
شکارپور: 20 اکتوبر 2025
*ایس ایس پی شکارپور کی جانب سے دیوالی کے موقع پر اقلیتی برادری و ہندو کمیونٹی کو مبارکباد*
*ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے دیوالی کے پرمسرت موقع* پر ہندو کمیونٹی اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام پولیس افسران، ملازمین اور اہلکاروں کو دلی *مبارکباد پیش کی ہے۔*
*ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ نے کہا ہیں کہ میں دعاگو ہوں* کہ یہ دیوالی ہمارے تمام ہندو پولیس ملازمین اور *ان کے اہلِ خانہ کے لیے* خوشیوں، امن اور خوشحالی کا پیغام لائے۔ *پولیس ف...
معاشرے کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے کیلئے شکارپور پولیس متحرک
مورخہ 14.10.2025
ترجمان شکارپور پولیس
معاشرے کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے کیلئے شکارپور پولیس متحرک۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ایکٹو کرمنل اور جرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
تھانہ مدیجی پولیس کی جندو دیرو کے قریب کامیاب کاروائی، چوری و قتل کے دو مقدمات میں اشتہاری ملزم گرفتار۔
گرفتار اشتہاری ملزم کی شناخت غلام حسین عرف غلامو ولد علی مراد پھنور کے نام سے ہوئی۔
ایس ایچ او تھانہ مدیجی خمیسو...
شکارپور پولیس کی جانب سے سات روزہ قومی انسدادِ پولیو مہم کے لیے فول پروف سیکیورٹی
شکارپور پولیس کی جانب سے سات روزہ قومی انسدادِ پولیو مہم کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل
شکارپور (ترجمان پولیس)
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں محکمہ صحت کی جانب سے سات روزہ قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے، سیکیورٹی آرڈر پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے انچارج ڈی آئی بی سید شاہ جہاں شاہ نے تمام ہیڈ محرران کو پولیس تعیناتی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کردی ہیں، انسدادِ پولیو مہم کے دوران ضلع بھر می...