Press Releases

ڈاکوؤں کا گھیرا مزید تنگ، ڈکیتی کی کوشش ناکام، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو جہنم واصل

شکارپور : 22 ستمبر 2025

شکارپور: پولیس مقابلہ

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں ڈاکوؤں کا گھیرا مزید تنگ، ڈکیتی کی کوشش ناکام، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو جہنم واصل

تفصیلات؛

تھانہ گاھیجا کے علاقے مگسی لاڑو میں پانچ ڈاکو سڑک کنارے ڈکیتی کی نیت سے موجود تھے۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ

ڈاکوؤں نے گشت پر مامور پولیس کو دیکھتے ہی مختلف اطراف سے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ

دو طرفہ فائرنگ کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی...


شکارپور پولیس کی اہم و بہترین کارروائی، سوزوکی مزدہ و 07 عدد مسروقہ موٹر سائیکل برآمد اصل مالک کے حوالے۔

شکارپور: 15 ستمبر 2025

پریس ریلیز

*شکارپور پولیس کی اہم و بہترین کارروائی، سوزوکی مزدہ و 07 عدد مسروقہ موٹر سائیکل برآمد اصل مالک کے حوالے۔

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں تھانہ نیوفوجداری پولیس کی کامیاب کاروائی، سوزوکی مزدہ و 07 عدد موٹر سائیکل برآمد کرلی

برآمد شدہ موٹر سائیکل تصدیق کے بعد اصل مالک صابر علی جکھرانی کے حوالے کردی گئیں۔ ایس ایس پی شکارپور

مالک کا مسروقہ سامان واپسی ملنے...


پولیس مقابلے، اقدام قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم گرفتار۔

ايس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر شکارپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد، منشیات فروش ملزمان کے خلاف مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں جاری۔

مختلف مقامات سے (06) جرائم پیشہ افراد اور گٹکا سپاری سپلائی کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار، *ایس ایس پی شکارپور*

3 چوری شدہ و چھینی گئیں موٹر سائیکلیں برآمد، مالکان کے حوالے ۔ *ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ*

تفصیلات کے مطابق:

تھانہ کوٹ شاہو پولیس کی کامیاب کاروائی، پولیس مقابلے، اقدام قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم غلام ر...


12 ربیع الاول جلوسوں و ریلیوں کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

مورخہ: 6 ستمبر 2025

12 ربیع الاول بروز ہفتہ، ضلع شکارپور

ضلع شکارپور میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس اور ریلیاں بخیروخوبی اختتام پذیر ہو گئیں۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی ہدایات پر ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوسوں و ریلیوں کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور فول پروف سیکیورٹی کو یق...


منشیات مکروہ دھندے کو سپلائی کرنے والے ملزمان کا گھیرا تنگ دوسری بڑی کارروائی۔

شکارپور: 6 ستمبر 2025

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب کی ہدایت پر منشیات مکروہ دھندے کو سپلائی کرنے والے ملزمان کا گھیرا تنگ دوسری بڑی کارروائی۔

منشیات کے تدارک کیلئے شکارپور پولیس کا بروقت ایکشن، منشیات چرس کی ترسیل ناکام، رکارڈ یافتہ ملزم، ٹی ٹی پسٹل سمیت گرفتار، مقدمہ درج ۔

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ اسٹورٹ گنج خلیل احمد رند نے بمعہ اسٹاف کارروائی عمل میں لائی

تھانہ اسٹورٹ گنج پولیس کا مال پڑی روڈ پر سنیپ چیکنگ کے دوران...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.