Press Releases

شکارپور بلائنڈ مرڈر کا معمہ 24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم الاء قتل سمیت گرفتار

شکارپور: 26 ستمبر 2025

شکارپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، نیوفوجداری کے علاقے میں بلائنڈ مرڈر کا معمہ 24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم الاء قتل سمیت گرفتار

دو روز قبل تھانہ نیوفوجداری کی حدود میں چوری کی کوشش کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مزاحمت کرنے پر نوجوان بادل ولد گل حسن لہر قتل ہوگیا تھا۔ یہ واقعہ بظاہر بلائنڈ مرڈر تھا، واقعے کے بعد مقتول کے ورثاء کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا۔

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے سختی سے نوٹس لیت...


پولیس کی کارروائی میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

*25 ستمبر 2025*

*شکارپور پولیس مقابلہ*

*ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں پولیس نے ڈکیت گروہوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرلیا۔*

ایس ایچ او تھانہ لکھی غلام شاہ بمعہ اسٹاف وکیل محمد علی منگی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ڈاکو کو گرفتار کرنے کیلئے خفیہ اطلاع ملنے پر چھون لبانو لنک روڈ کے قریب ملزمان نے پولیس کو آتے دیکھ کر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی

پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کے چار ساتھی موقع...


قتل کا معاملہ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کا نوٹس

شکارپور: 25 ستمبر 2025

تھانہ نیوفوجداری کے علاقے قتل کا معاملہ

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کا نوٹس، ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے احکامات جاری کئے۔

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے کرائم سین کا جائزہ لیا اور متعلقہ ایس ایچ او سے واقعے کی تفصیلات دریافت کی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق لواحقین کا کہنا ہے کہ چوری کی کوشش کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مزاحمت کرنے پر نوجوان بادل ولد گل حسن لہر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

ڈی ایس پی سٹی مقتول کے اہل خانہ سے...


شکارپور پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

*25 ستمبر 2025*

*شکارپور پولیس مقابلہ*

*ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں پولیس نے ڈکیت گروہوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔*

ؓتھانہ لکھیدر کی حدود حاجانہ لنک روڈ کے قریب دورانِ گشت پولیس کا جرم کے ارادے سے موجود ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کے تین ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

زخمی ڈاکو متعدد سنگین وارداتوں، جن میں چوری، ڈکیتی اور پولیس مقابلے شامل ہیں، میں...


پولیس نے ڈکیت گروہوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا

*25 ستمبر 2025*

*شکارپور پولیس مقابلہ*

*ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں پولیس نے ڈکیت گروہوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔*

ؓتھانہ لکھیدر کی حدود حاجانہ لنک روڈ کے قریب دورانِ گشت پولیس کا جرم کے ارادے سے موجود ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کے تین ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

زخمی ڈاکو متعدد سنگین وارداتوں، جن میں چوری، ڈکیتی اور پولیس مقابلے شامل ہیں، میں...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.