Press Releases

شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، چرس کی ترسیل کی کوشش ناکام

شکارپور: 7 اکتوبر 2025

شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، چرس کی ترسیل کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ

شکارپور ( ) ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر منشیات فروشوں، چرس و گٹکا سپلائی میں ملوث عناصر کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے، اسی سلسلے میں ڈی ایس پی ظہور احمد سومرو کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ مدیجی خمیسو خان بروھی نے بمعہ نفری سنیپ چیکنگ کے دوران عید گاہ کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چرس سپلائی کی کوشش ناکام بناکر...


منشیات چرس و گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران بڑی کارروائی

شکارپور: 3 اکتوبر 2025

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں پولیس کی منشیات چرس و گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران بڑی کارروائی، 49 گٹکا سپاری پکیٹ برآمد، مقدمہ درج *

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ لکھیدر شاھد حسین میمن بمعہ اسٹاف نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات اور گٹکا کی سپلائی و فروخت کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ

پولیس نے گشت کے دوران خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بیگاری روڈ کے قریب سے منشیات سپلائ...


ایکٹو کرمنلز اور منشیات چرس، گٹکا سپلائی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری

شکارپور : 29 ستمبر 2025

ایس ایس پی شکارپور

جناب شاہزیب چاچڑ PPM، PSP کی ہدایات پر ایکٹو کرمنلز اور منشیات چرس، گٹکا سپلائی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی کارروائیاں جاری۔

عادی مجرموں کے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی گئی ہے۔

مختلف تھانوں کی مجموعی کارروائیوں کے دوران زنا کی کوشش، گٹکا سپلائی، چوری اور قتل کے مقدمے میں ملوث ملزمان سمیت 6 ملزمان گرفتار جبکہ اسلحہ...


شکارپور پولیس مقابلہ واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا

شکارپور : 29 ستمبر 2025

شکارپور: پولیس مقابلہ

*ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں ڈاکوؤں کا گھیرا مزید تنگ، ڈکیتی کی کوشش ناکام، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

تفصیلات؛

تھانہ چک پولیس نے مین چک روڈ جھان واہ والے علاقے میں واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا ۔ *ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ*

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ڈاکو کی شناخت قاسم ولد عنایت اللہ کے نام سے ہوئی۔ *ایس ایس پی شاھزیب چ...


منشیات اور گٹکے کے خلاف مہم کے دوران بڑی کارروائی، یک کلو 400 گرام گٹکا برآمد، مقدمہ درج

شکارپور: 27 ستمبر 2025

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں پولیس کی منشیات اور گٹکے کے خلاف جاری مہم کے دوران بڑی کارروائی، یک کلو 400 گرام گٹکا برآمد، مقدمہ درج۔ *

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ لکھیدر شاھد حسین میمن بمعہ اسٹاف نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات اور گٹکا کی سپلائی و فروخت کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ

پولیس نے گشت کے دوران خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بیگاری روڈ کے قریب سے منشیات سپلا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.