Press Releases

منشیات کی ترسیل ناکام، بڑی مقدار میں بھنگ و زیر استعمال گاڑی، برآمد

شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائی منشیات کی ترسیل ناکام، بڑی مقدار میں بھنگ و زیر استعمال گاڑی، برآمد مقدمہ درج۔

ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر شکارپور پولیس کا منشیات سپلائی ملزمان کا گھیرا تنگ کرلیا۔

تھانہ لکھی غلام شاہ پولیس کی فاٹک نمبر 2 پہ دوران سنیپ چیکنگ کاروائی، 120 کلو گرام بھنگ اور زیر استعمال جی ایل آئی کار برآمد۔

منشیات کی ترسیل کیلئے استعمال ہونے والی گاڑی تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایس ایچ او تھانہ لکھی غلام شاہ...


شکارپور، تھانہ ڈکھن پولیس کی کامیاب کارروائی، مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

شکارپور: 3 ستمبر 2025

شکارپور، تھانہ ڈکھن پولیس کی کامیاب کارروائی، مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران سئی گئس لنک روڈ مدیجی پر کامیاب کاروائی کی،

کاروائی کے دوران تھانہ رحیم آباد کے پولیس مقابلہ، اقدامِ قتل مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت غلام شبیر ولد امیر بخش جتوئی کے نام سے ہوئی ۔

1. مقدمہ الزام نمبر 28/202 بجرم دفعہ 324.453.148.149 تھانہ رستم۔

گرفتار ملزم کےخلاف مزید قانونی کارروا...


4 گھنٹوں کے اندر مسروقہ کار برآمد کرکے مالک کے حوالے

شکارپور: (3 ستمبر 2025)

شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، 24 گھنٹوں کے اندر مسروقہ کار برآمد کرکے مالک کے حوالے

گزشتہ رات تھانہ گولودڑو کی حدود میں شہری پنہل عمرانی سے جی ایل آئی کار مسلح ڈاکو چھین کر فرار ہوگئے تھے۔

اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ایس ایچ او نبی شاہ وگھن بمعہ اسٹاف نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جی ایل آئی کار برآمد کرلی۔

برآمد شدہ کار کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اصل مالک کے حوالے کردیا گیا۔

<...


25 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد اصل مالکان کے حوالے

شکارپور: یکم ستمبر 2025

شکارپور پولیس کا احسن اقدام، موٹر سائیکل لفٹر گینگ کا گھیرا تنگ، شھر کے مختلف علاقوں سے چھینی اور چورائی گئیں (25) مسروقہ موٹر سائیکل برآمد اصل مالکان کے حوالے.

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی میڈم پارس بکھرانی اور ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظھور احمد سومرو کی سربراہی میں شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائیاں، مختلف تھانہ جات کی حدود سے موٹر سائیکلیں چھیننے اور چوری ہونے والے (25) موٹر سائیکلیں برآمد کرکہ ضروری قانونی کاروائی کے بعد اصل...


چھینی جانے والی ایک عدد موٹر سائیکل برآمد

شکارپور : 30 اگست 2025

ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق شکارپور پولیس کی اشتہاری، روپوش و مطلوب ملزمان کے خلاف کاروائیاں.

مختلف علاقوں سے (4) ملزمان گرفتار.

چھینی جانے والی ایک عدد موٹر سائیکل بھی برآمد.

تفصیلات کے مطابق :

ناپرکوٹ پولیس نے قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم شاہنواز ولد محمد بنگلانی کو گرفتار کرلیا ہے.

تھانہ کوٹ شاہو پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب 2ملزمان شھمیر ولد محب ا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.