Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے پولیس کی ہاٹ اسپاٹ علاقوں سمیت داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ
شکارپور: 29 اگست 2025
ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ اور سرچ و کومبنگ آپریشن جاری ہے۔
اس دوران ہاٹ اسپاٹ علاقوں سمیت داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کی جا رہی ہے۔
جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے پولیس کی جانب سے چائے کے ہوٹلوں، مسافرخانوں ، بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنز پر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
جناب ایس ایس پی شکارپور کے احکامات کے مطابق ضلع بھر میں مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے اور امن...
شکارپور پولیس کی اشتہاری، روپوش و مطلوب ملزمان کے خلاف کاروائیاں
شکارپور : 29 اگست 2025
ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق شکارپور پولیس کی اشتہاری، روپوش و مطلوب ملزمان کے خلاف کاروائیاں
مختلف علاقوں سے (3) ملزمان گرفتار
چھینی جانے والی ایک عدد موٹر سائیکل بھی برآمد
تفصیلات کے مطابق :
رحیم آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور ملزم برکت ولد انور علی شر کو دلو دڑو سے گرفتار کرلیا ہے.
تھانہ نیوفوجداری پولیس اور تلاش ڈوائیز ٹیم نے فراڈ کے مقدمہ می...
شکارپور پولیس کی 24 گھنٹوں کے اندر شاندار کامیابی
شکارپور: 27 اگست 2025
شکارپور پولیس کی 24 گھنٹوں کے اندر شاندار کامیابی
رحیم آباد لاڑو کے مقام پر لاشاری پیٹرول پمپ سے لوٹی گئی رقم اور موبائل فون برآمد، مالکان کے حوالے
تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ رحیم آباد لاڑو کے مقام پر لاشاری پیٹرول پمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے رضوان گل پیٹرولیم پہ منشی ریاض بروہی کو یرغمال بنا کر 2 لاکھ 43 ہزار روپے اور ایک موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ایس...
کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لیے اہم اجلاس
شکارپور: 26 اگست 2025
*کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لیے اہم اجلاس*
ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی پارس بکھرانی نے سب ڈویژن سٹی کے تمام ایس ایچ اوز کے ساتھ کمیونٹی پولیسنگ سے متعلق ایک اہم میٹنگ منعقد کی۔
میٹنگ کے دوران علاقے میں موجودہ جرائم کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور کمیونٹی پولیسنگ کو مزید فعال و مؤثر بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
تھانہ سطح پر عوامی رابطہ کمیٹیاں قائم کی جائیں گی۔
کمیٹیوں...
جوا کے اڈے پر چھاپہ، شراب فروش سمیت 8 ملزمان گرفتار
شکارپور: 25 اگست 2025
*شکارپور پولیس کا بہترین اقدام، جوا کے اڈے پر چھاپہ، شراب فروش سمیت 8 ملزمان گرفتار، مقدمات درج*
*چھینی جانے والی 3 عدد موٹر سائیکلیں برآمد، مالکان کے حوالے۔*
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروش اور سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کا گھیرا تنگ کرلیا ۔
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ لکھیدر شاھد حسین میمن، تھانہ اسٹورٹ گنج خ...