Press Releases

منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن

از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ 
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور

شکارپور : 14 مارچ 2025ء

ہمارا عزم نشے سے پاک معاشرہ 

ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے  احکامات پر شکارپور پولیس کا منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی تھانہ اسٹورٹ گنج اور نیوفوجداری پولیس کی منشیات کی ترسیل کو ناکام بناکر 05 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مقدمات درج۔ 

پہلی کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ اسٹورٹ گنج معشوق...


شکارپور پولیس کی اہم و بروقت کاروائی، دوگھنٹے میں قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
مورخہ 2025-03-14
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

شکارپور پولیس کی اہم و بروقت کاروائی، دوگھنٹے میں قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ 

تھانہ نیوفوجداری کے علاقے میں شیخ برادری کے فریقیں نے بروہی برادری پر حملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق: نیوفوجداری پولیس کو اطلاع ملی کہ نامعلوم ملزمان نے کالیج روڈ پر  بروہی برادری کے افراد پر  حملہ کرکے زخمی کردیا ہے۔

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی جانب سے و...


آکڑا پرچی اڈے کو چلانے والے 08 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ڈی ایس پی سٹی کا کریک ڈاؤن جاری۔

تھانہ لکھی گیٹ

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی زیر قیادت میں ایس ایچ او تھانہ تھانہ لکھی گیٹ عبدالمجید گوپانگ پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی۔

پوليس نے گشت دوران خفیہ اطلاع ملنے پر حاجی لطیف شاہ محلہ میں برکت علی چوہان نام سے منظم جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی، 

کامیاب کارروائی کے دوران آکڑا پرچی اڈے کو...


سنیپ چیکنگ کے دوران اغوا کے مقدمے میں روپوش ملزم گرفتار

از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔

شکارپور : 12 مارچ 2025ء

ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر شکارپور پولیس کا جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کرلیا.

تھانہ لکھیدر :

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ لکھیدر عبدالمجید گوپانگ نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ الف شاہ چوک پر کارروائی کی ۔ 

پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران اغوا کے مقدمے میں روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار...


ڈی ایس پی سٹی کی نیشنل پولیس اکیڈمی سے آئے 05 ڈی ایس پیز یو ٹی DSP-UT سے ملاقات۔

ایس ایس پی شکارپور/ ڈی ایس پی /نئی تقرریاں/ملاقات۔

شکارپور : 10,مارچ 2025:-

* ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی کی نیشنل پولیس اکیڈمی سے آئے 05 ڈی ایس پیز یو ٹی DSP-UT سے ملاقات۔

* ⁠ملاقات میں ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظھور احمد سومرو، ڈی آئی بی انچارج شاہ جھان شاہ اور ہیڈ کلرک عمران علی ڈہر شامل تھے۔ 

* نیشل پولیس اکیڈمی سے آئے ڈی ایس پیز یو ٹی DSP-UT نے ڈسٹرکٹ شکارپور میں اپنی آمد کروائی۔

* ⁠ڈی ایس پیز نیشنل پولیس اکیڈمی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.