Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
غیر قانونی تجاوزات کیخلاف کا بڑا کریک ڈاؤن
از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 10 مارچ 2025ء
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر غیر قانونی تجاوزات کیخلاف سینکڑوں کی تعداد میں سڑک کے کنارے کھڑی گاڑیوں کیخلاف ڈی ایس پی سٹی کا بڑا کریک ڈاؤن،
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں انچارج ٹریفک منظور احمد کھوکھر نے اپنے عملہ کے ہمراہ نعمان کاکیپوٹو سمیت سٹی سرکل لکھیدر، جھاز چوک، کھوسہ ہوٹل، رستم موڑ و دیگر علاقوں میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف...
ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ کی ضلع لاہور صوبہ پنجاب میں کاروائی ملزم علی گل سندرانی گرفتار
از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 9 مارچ 2025
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کرنے کیلئے شکارپور پولیس کا کریک ڈاؤن۔
ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظھور احمد سومرو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ آغا فارم نے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی عمل لائی ۔
پولیس نے تھانہ باٹاپور ضلع لاہور صوبہ پنجاب میں کاروائی کرکے ملزم علی گل ولد باطن سندرانی کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
گڑھی یاسین کے علاقے میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن ڈاکو اعجاز بروھی سرینڈر
ااز دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور
شکارپور 9 مارچ 2025ء
شکارپور پولیس اور سندھ رینجرز کے جاری ڈاکوؤں کیخلاف گڑھی یاسین کے علاقے میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران اھم کامیابی: ڈاکو اعجاز بروھی اپنے 05 ساتھیوں سمیت جرائم کی دنیا کو خیرآباد کہہ کر پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ اور ونگ کمانڈر رینجرز اور حساس اداروں کی سربراہی میں گڑھی یاسین کے علاقے...
شکارپور : پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک، ساتھی زخمی حالت میں فرار۔
از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 9 مارچ 2025
شکارپور : پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک، ساتھی زخمی حالت میں فرار۔
تھانہ گاھیجا کے علاقے گھڑیال پیر لنک روڈ پر تین ڈاکو واردات کے ارادے سے کھڑے تھے۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
گشتی پولیس کو دیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
جبکہ دیگر ساتھی زخمی حالت میں اندھی...
پولیس چیکنگ آپکی تذلیل نہیں، آپکی حفاظت ہے
از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 8 مارچ 2025ء
پولیس چیکنگ آپکی تذلیل نہیں، آپکی حفاظت ہے۔
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے ہدایات و احکامات پر سنیپ چیکنگ جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرنے کیلئے کیا جارہا ہے۔
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگرانی میں دادوائی روڈ، گڑھی موڑ، شاہراہوں ودیگر علاقوں میں سنیپ چیکنگ کا انعقاد کیا گیا۔
شھر کے داخلی و خارجی راستوں اور شاہراہوں پر ناکہ لگاکر ہ...