Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خفیہ اطلاع ملنے پر بگڑی بازار میں منظم جوا کے اڈے پر چھاپہ
از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 6 مارچ 2025ء
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ شکارپور شاھزیب چاچڑ کی منشیات اور سماجی برائیوں، کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ڈی ایس سٹی کا کریک ڈاؤن جاری
تھانہ اسٹورٹ گنج
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی قیادت میں تھانہ اسٹورٹ گنج پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کیخلاف ایکشن.
پوليس نے گشت دوران خفیہ اطلاع ملنے پر بگڑی بازار میں منظم جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کار...
تھانہ نیوفوجداری کے ہونے والے Renovation کا افتتاح
از دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 6 مارچ 2025ء
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے تھانہ نیوفوجداری کے ہونے والے Renovation کا افتتاح کیا ۔
وزٹ کے دوران ڈی ایس پی سٹی نے تھانے میں ہیڈ محرر، ایس ایچ او اور ویٹنگ روم میں ہونے والے Renovation کام کا جائزہ لیا.
اس موقع پر تھانے کے ہیڈ محرر اور دیگر افسران و ملازمان نے ڈی ایس پی سٹی کا شاندار استقبال کیا.
ڈی ایس پی سٹی نے اس کام کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظ...
تھانہ اسٹورٹ گنج پولیس نے موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کو بے نقاب کردیا
از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
مورخہ : 5 مارچ 2025ء
تھانہ اسٹورٹ گنج پولیس نے موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کو بے نقاب کردیا۔ 02 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد، ملزم گرفتار: ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
ملزم کو مال پڑی کے علاقے سے موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا: ایس ایس پی شکارپور
گرفتار ملزم کی شناخت بادل ولد ہدایت اللہ بھٹو کے نام سے ہوئی۔
ملزم نے دوران انٹریروگیشن اپنا تعلق موٹر سائیکل لفٹر گینگ سے ظ...
کمپلینٹس سماعت اوپن ڈور پالیسی
ز دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
کمپلینٹس سماعت اوپن ڈور پالیسی
مورخہ : 3 مارچ 2025ء
ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ کی جانب ڈی ایس پی سٹی نے ایس ایس پی آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام الناس سے کمپلینٹس سنیں ۔
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے.
ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ صاحب کی ہدایت پر براہ راست عوام سے شکایات سن...
موٹر سائیکل سوار 3 مسلح ڈکیتوں سے مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار شکارپور : 2 مارچ 2025ء
از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 2 مارچ 2025ء
شکارپور : پولیس مقابلہ
مدیجی تھانے کی پولیس کا پیر فتن شاہ روڈ پر لوٹ مار کرنے کی نیت سے کھڑے موٹر سائیکل سوار 3 مسلح ڈکیتوں سے مقابلہ۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی ڈاکو فرار
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت شیرل عرف شیر محمد کھکھرانی کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
گرفتار ملزم کو طبی امدا...