Press Releases

شکارپور سوشل میڈیا کی خبر کی تردید

از دفتر ایس ایس پی آفس شکارپور،

سوشل میڈیا کی خبر کی تردید؛

سوشل میڈیا پر گڑھی یاسین عیدگاہ کے قریب ملزمان نے کار کو لوٹنے کی کوشش کی، فائرنگ کے دوران کار کا مالک امان اللہ رند زخمی ہوگیا ہے متعلق گردش کرنے والی خبر بے بنیاد اور غلط فہمی پر مبنی ہے، جس کی سختی سے تردید کی جاتی ہے۔

عوام سے گزارش ہے کہ غلط خبروں پر یقین نہ کریں اور تصدیق شدہ ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔

من گھڑت اور مس انفارمیشن خبریں شیئر کرنے والوں کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جا...


شکارپور 12 گھنٹوں میں 10لاکھ انعام یافتہ ڈاکو سمیت 2ڈاکو ہلاک، کئی متعدد ڈاکو زخمی

شکارپور 22 مارچ 2025

شکارپور پولیس مقابلہ 

12 گھنٹوں میں 10لاکھ انعام یافتہ ڈاکو سمیت 2ڈاکو ہلاک، کئی متعدد ڈاکو زخمی ہوئی ہیں۔

تھانہ رستم کے علاقے تھانھریو روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ۔ 

ملزمان نے پولیس موبائل پر حملہ کرکے سرکاری اسلحہ چھیننے کی کوشش کررہے تھے،

ایس ایچ او رستم خمیسو خان بروہی اپنے اسٹاف کے ہمراہ و گشتی پولیس موقع پہ پہنچے اور ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک زخمی ڈاکو...


شکارپور تھانہ امروٹ پولیس نے ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنادیا، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک۔

شکارپور : 22 مارچ 2025

تھانہ امروٹ پولیس نے ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنادیا، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک۔

تفصیلات؛ 
تھانہ امروٹ کے علاقے شر لاڑو پر 6 ڈاکو سڑک کنارے رابری کی نیت سے کھڑے ہوئے تھے۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ 

ڈاکوؤں نے گشتی پولیس کو دیکھ کر مختلف اطراف سے اندھا دھند سیدھی فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ 

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ

بقایا ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے...


ایس ایس شکارپور شاھزیب چاچڑ کی ہدایت ناج منڈی کے تاجروں کیساتھ اہم بیٹھک

شکارپور : 20 مارچ 2025

ایس ایس شکارپور شاھزیب چاچڑ کی ہدایت ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ  نے اناج منڈی کے تاجروں کیساتھ اہم بیٹھک ۔ 

تاجروں نے موجودہ سیکیورٹی صورتحال،  امن و امان متعلق اور شکارپور پولیس کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر ڈی ایس پی سٹی کو آگاہ کیا۔ 

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ نے سیکیورٹی کے حوالے میٹنگ میں شریک تمام عہدیداران کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ نے بروقت ایس ایچ او...


ڈسٹرکٹ شکارپور پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن

شکارپور : مورخہ: 20 مارچ 2025ء

ڈسٹرکٹ شکارپور پولیس کا ہمہ وقت دو مختلف تھانہ جات کے علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن۔ ایس ایس پی شکارپور 

سرچ آپریشنز ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیئے گئے۔

کومبنگ / سرچ آپریشن ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی اپنی نگرانی میں لیڈ کر رہی ہیں۔

سرچ آپریشنز تھانہ لکھیدر، اسٹورٹ گنج کے علاقے گڑھی یاسین موڑ، سبزی منڈی، دادوائی روڈ و دیگر میں کیئے گئے۔

سرچ آپریشنز میں انچارج ڈی آئی ب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.